Categories: عالمی

’ٹو پلس ٹو‘ مذاکرات سے پہلے علاقائی مدعوں اور انڈوپیسفک کے علاقہ میں بھارت۔ امریکہ کے درمیان گفتگو

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارت اور امریکہ نے اپنی بڑھتی شراکت داری اور آزاد اور کھلے ہوئے پیسفک علاقہ کو بنائے رکھنے کے لئے ہم خیال نظریہ رکھنے والے شراکت داروں کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔پینٹاگن (امریکی وزارت دفاع ہیڈ کوارٹر) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے اس سال کے آخر میں ہونے والے ’ٹو پلس ٹو‘ مذاکرات کی بنیاد تیار کرنے کے لیے ملاقات کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس اجلاس میں مشترکہ طور پرصدارت سیکریٹری دفاع اجے کمار اور انڈر سیکریٹری دفاع برائے امریکی پالیسی کولن کہل نے کی۔پینٹاگن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ امریکہ- بھارت دفاعی پالیسی گروپ کی 16 ویں اجلاس اس سال کے آخر تک ہونے والی اہم ٹو پلس ٹو وزارتی سطح کی بنیاد تیار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
محکمہ دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل انٹن ٹی سیملوتھ نے کہا کہ مذاکرات دو طرفہ ترجیحات کے انتظام کو آگے بڑھا یا ہے۔ اس میں اطلاعات کا تبادلہ، اعلی سمندری تعاون اور آلات کا دفاعی تجارت شامل ہے۔ یہ امریکہ اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات کی علامت ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی اور بھارتی حکام نے مشترکہ دلچسپی کے علاقائی مسائل بشمول جنوبی ایشیا اور بحر ہند کے خطے پر خیالات کا تبادلہ کیا۔انہوں نے آزاد اور کھلے انڈو پیسفک خطے کو برقرار رکھنے کے لیے ہم خیال نظریہ رکھنے والوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ رہنماؤں نے امریکی اور بھارتی فوجوں کے درمیان مشترکہ اور باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کو مزید تقویت بخشی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago