کھیل کود

روہن بوپنا ‘اے ٹی پی ماسٹرز 1000’ کا اعزاز جیتنے والے سب سے عمر دراز کھلاڑی

انڈین ویلز (کیلیفورنیا) ، 19 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

بھارت کے روہن بوپنا نے بی این پی پریباس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے آسٹریلیائی ساتھی میٹ ایبڈین کے ساتھ مرد جوڑی کا خطاب جیت کر اے ٹی پی ماسٹرس1000مقابلہ جیتنے والے سب سے عمر دراز کھلاڑی بن گئے ۔ بوپنا اس وقت 43سال کے ہیں۔

 بوپنا اور 35 سالہ ابڈین نے ہفتہ  کو فائنل میں ویسلے کلہوف اور بریٹین کے نیل اسکوپسکی کی نیدر لینڈ کی سینئر سیڈ حاصل جوڑی6-3 ، 2-6 ، 10-8 سے شکست دی۔

   بوپنا نے کہا کہ انڈین ویلز کو ٹینس کا جنت کہا جاتا ہے۔ میں برسوں سے یہاں آرہا ہوں۔ میں لوگوں کو ٹائٹل جیتتا دیکھ رہا ہوں۔ میں واقعی بہت خوش ہوں کہ میں اور میرے ساتھی یہاں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے سابقہ  نمبر تین کھلاڑی اس فتح کے ساتھ اے ٹی پی ڈبلز رینکنگ میں چار مقامات پر 11 ویں نمبر پر پہنچ گئے  ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago