نئی دہلی، 21اگست ،2021 / وزیراعظم کے دفتر میں نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔ اس مضمون میں بھارت کو کھیل کود کے مستقبل کے لیے تیار کرنے کو کہا گیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے :
‘‘مرکزی وزیر جناب @ianuragthakur بھارت کو کھیل کود کے مستقبل کے لیے تیار کرنے کے لیے لکھا ہے۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔