Categories: کھیل کود

سوربھ گنگولی آج اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سوربھ گنگولی آج اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

نئی دہلی، 8 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہندوستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے موجودہ صدر، سوربھ گنگولی آج اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سابق ہندوستانی کرکٹرز وی وی ایس لکشمن اور ویریندر سہواگ نے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

گنگولی کے ساتھ اپنے کھیل کے دنوں کی تصویرشیئر کرتے ہوئے لکشمن نے ٹویٹ کیا ’گنگولی آپ کو ڈھیر ساری  مبارکباد دیتا ہوں۔ آپ کو زندگی کی سب سے بڑی خوشیاں اور کبھی ختم نہ ہونے والے لطف کا تحفہ ملے۔یوم پیدائش مبارک ہو۔

ہندوستان کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے گنگولی کی سالگرہ کے موقع پر’اچھی صحت‘ کی دعا کی۔

اسی دوران سہواگ نے ٹویٹر پر ایک میم شیئر کیا، جس میں موٹرسائیکل پر ’دادا‘ لکھا ہوا ہے، سہواگ خود موٹر سائیکل پر سوار ہیں اور گنگولی ان کے پیچھے بیٹھے ہیں۔بی سی سی آئی نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے صدر کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف، جنہوں نے 2002 میں گنگولی کے تحت ون ڈے ڈیبیو کیا تھا، نے جذباتی پیغام دیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago