Categories: کھیل کود

چنئی میں انڈین پریمیئر لیگ کا چودہواں ایڈیشن شروع ہوگیا

چنئی میں انڈین  پریمیئر  لیگ  کا چودہواں ایڈیشن شروع ہوگیا

چنئی میں کھیلے جا رہے انڈین پریمیر لیگ(IPL) کرکٹ کے چودہویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ممبئی انڈینس نے رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے 18 اوورس میں 5 وکٹ پر 146 رن بنا لیے تھے۔اس سے پہلے بنگلور نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

ممبئی انڈینس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس وور میں 159اسکورکھڑا کیا، بنگلور اسکور کا پیچھا کرتے ہوئے اپنا ہدف آخری گیند میں حاصل کرلیا، ڈیولیرس نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلور کو جیت کا تحفہ دیا، ممبئی انڈینس نے اپنا پہلا میچ دو وکٹ سے ہار کرگویا بنگلور کو جیت کی شکل میں تحفہ دیا۔

واضح ہو کہ چنئی میں انڈین پریمیئر لیگ کا چودہواں ایڈیشن شروع ہوگیاہے۔ اس رنگا رنگی میچ بغیر اسٹیڈیم بھرے کھیلا جا رہا ہے۔ کھلاڑیوں نے بھی کورونا وائرس گائیڈ لائن کا بہت خیال رکھا ہے۔ اس رنگا رنگی ایڈیشنز کی شروعات کے ساتھ ہی اب مزید میچوں کا انتظار ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago