Urdu News

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت ملک کے کسانوں کے مفادات کے لیے مسلسل کام کررہی ہے

Union Home Minister

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت. ملک کے کسانوں کے مفادات کیلئے مسلسل کام کررہی ہے

آج گنّا کسانوں کے لئے مودی حکومت نے ایک اور بڑافیصلہ لیتے ہوئے3500.  کروڑ روپئے کی امداد کو منظوری دی

پانچ کروڑ گنّا کسانوں کوفائدہ پہنچانے والے اس فیصلے کیلئے امت شاہ نے. وزیراعظم جناب نریندر مودی کاثمیم قلب سے شکریہ ادا کیا

Union Home Minister

نئی دہلی:16دسمبر، 2020:مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا ہے. کہ مودی حکومت ملک کے کسانوں کے مفادات کیلئے مسلسل کام کررہی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا. کہ مودی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ لیا ہے اور گنّا کسانوں کیلئے 3500 کروڑ روپئے کی امداد کی منظوری دی ہے۔

پانچ کروڑ گنّا کسانوں کوفائدہ پہنچانے والے اس فیصلے کیلئے. امت شاہ نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کاثمیم قلب سے شکریہ ادا کیا.

جناب امت شاہ نے پانچ لاکھ کروڑ گنّا کسانوں. ان کے کنبوں اور اس سیکٹر سے وابستہ پانچ لاکھ ورکروں کو فائدہ پہنچانے والے اس فیصلے کیلئے جناب امت شاہ نے ثمیم قلب سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

جناب امت شاہ نے مزید کہا کہ. یہ مالی امداد کسانوں کے کھاتوں میں براہ راست جمع کی جائے گی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت ملک کے کسانوں کے مفادات کیلئے مسلسل کام کررہی ہے.

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی اُمور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے آج گنّا کسانوں کو 3500 کروڑ روپئے کی مالی امداد دینے کی منظوری دی۔

اس وقت ملک میں تقریباً پانچ کروڑ گنّا کسان اور ان کے کنبے ہیں۔ اس کے علاوہ چینی ملوں میں اور اس کی معاون سرگرمیوں میں کام کرنے والے تقریباً پانچ لاکھ ورکرس ہیں، اور ان سبھی کی روزی روٹی چینی کی صنعت پر منحصر ہے۔
آج گنّا کسانوں کے لئے مودی حکومت نے ایک اور بڑافیصلہ لیتے ہوئے3500 کروڑ روپئے کی امداد کو منظوری دی.

Recommended