Urdu News

پٹاخوں پر پابندی لگائے جانے سے برہم وی ایچ پی کی عدلیہ پر تنقید

پٹاخوں پر پابندی لگائے جانے سے برہم وی ایچ پی کی عدلیہ پر تنقید

پٹاخوں پر پابندی لگائے جانے سے برہم وی ایچ پی کی عدلیہ پر تنقید۔  V H P

س)۔ وشو ہندو پریشد ( وی ایچ پی) کی تلنگانہ یونٹ کے  صدر راماراجو ریاستی سکریٹری بنڈاری رمیش نے  دیوالی کے موقع پر پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کرنے سے متعلق ہائی کورٹ کے احکامات کی شدید مخالفت کی اور عدالت کے فیصلے کو مذہبی عقائد پر حملہ قرار دیا۔ Fire Crackers

وی ایچ پی قایدین نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر ہوئے ایک صحافتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ایک درخواست گزار کے ذریعہ دائر مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کرتےہوئے  آج ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ہندوؤں کو پٹاخے جلانے سے منع کرے۔ یہ فیصلہ غیر آئینی ہے کیونکہ اس سے مذہبی عقائد پر عمل کرنے کی آزادی کی خلاف ورزی ہوتی ہے اور یہ آزادی بنیادی حق عدالتیں ان حقوق کی حفاظت کرنے  کے بجائے ان کی خلاف فیصلے کررہی ہیں۔ Judiciary

ہم عدالتوں اور اس طرح کے درخواست گزاروں سے پوچھتے ہیں کہ کیا وہ محرم اور بقرعید کے دوران سو رہے ہوتے ہیں جب محرم اور بقرعید کے مواقع پر سڑکوں پر خون بہتے ہوئے  دیکھنے کو ملتا ہے اور سڑکوں کے دونوں طرف جانوروں کی لاشوں کو دیکھا جاسکتا ہے جو مختلف خطرناک بیماریوں کو پھیلاتے ہیں۔ کیا وہ ان تہواروں میں ماحولیاتی نقصان کو نہیں دیکھتے ہیں یا وہ ان مسلم تہواروں پر آنکھیں بند رکھتے ہیں؟ ماحولیات کو نقصان پہنچنے  کے نام پر ہندو تہواروں کو بدنام کرنا عدالتوں سمیت کچھ لوگوں کے لئے فیشن بن گیا ہے۔Diwali

وی ایچ پی قایدین نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر ہوئے ایک صحافتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ایک درخواست گزار کے ذریعہ دائر مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کرتےہوئے  آج ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ہندوؤں کو پٹاخے جلانے سے منع کرے۔ یہ فیصلہ غیر آئینی ہے کیونکہ اس سے مذہبی عقائد پر عمل کرنے کی آزادی کی خلاف ورزی ہوتی ہے اور یہ آزادی بنیادی حق عدالتیں ان حقوق کی حفاظت کرنے  کے بجائے ان کی خلاف فیصلے کررہی ہیں۔

Recommended