Urdu News

نائب صدر جمہوریہ نےسرکردہ صحافی سری تُرلاپتی کُٹمبا راؤ کے انتقال پُرملال پر اظہار تعزیت کیا

نائب صدر جمہوریہ نےسرکردہ صحافی سری تُرلاپتی کُٹمبا راؤ کے انتقال پُرملال پر اظہار تعزیت کیا

Sri Turlapati Kutumba Rao

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے سرکردہ صحافی سری ترلاپتی کٹمباراؤ کے انتقال پُرملال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ کی جانب سےتعزیتی پیغام درج ذیل ہے۔

‘‘مجھے  سرکردہ جرنلسٹ سری ترلا پتی کٹمباراؤ کے انتقال کے بارے میں جان کر شدید دکھ ہوا ہے۔ جناب راؤ کے ساتھ میرا طویل عرصے تک تعلق رہا ہے، جو کہ ایک کثیر رُخی شخصیت تھے اور اپنے آپ میں ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے-ایک مجاہد آزادی، سماجی کارکن، مصنف، معروف صحافی اور ایک عظیم شخصیت۔

پدم شری ایوارڈ یافتہ نے آندھرا کیسری، سری تنگوتُری پراکسم پنتولو کے پرسنل سکریٹری ہونے کے بعد سے ہی تمام شعبوں میں اعلیٰ اخلاقی معیارات اور اقدار کو ہمیشہ برقرار رکھا۔

سری راؤمجھ سے ملنے سوَرنا بھارت ٹرسٹ آئے.

میرے وجےواڑا کے حالیہ دورے کے دوران سری راؤمجھ سے ملنے سوَرنا بھارت ٹرسٹ آئے تھے. جہاں میرا قیام تھا۔ سری راؤ کے ساتھ بڑی تعداد میں مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا. جو ہمیشہ کی طرح بہت زیادہ بلند ہمت اور پُرجوش نظر آرہے تھے۔

ان کے انتقال پُرملال کی خبر میرے لئے بہت شدید دھچکا ہے۔ ہم ان کی دکھائی ہوئی راہ پر چل کر نیز ان کے مقررکردہ معیارات. کی پیروی کر کے انہیں بہترین خراج عقدت پیش کر سکتے ہیں۔

میں صدمے سے دوچاران کے خاندان کے افراد اور پیروکاروں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔او م شانتی۔’

نائب صدر جمہوریہ نےسرکردہ صحافی سری تُرلاپتی کُٹمبا راؤ کے.

Sri Turlapati Kutumba Rao

انتقاپُرملال پر اظہار ل تعزیت کیا. نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے سرکردہ صحافی سری ترلاپتی کٹمباراؤ کے انتقال پُرملال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ کی جانب سےتعزیتی پیغام درج ذیل ہے۔‘‘مجھے  سرکردہ جرنلسٹ سری ترلا پتی کٹمباراؤ کے انتقال کے بارے میں جان کر شدید دکھ ہوا ہے۔ جناب راؤ کے ساتھ میرا طویل عرصے تک تعلق رہا ہے. جو کہ ایک کثیر رُخی شخصیت تھے. اور اپنے آپ میں ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے-ایک مجاہد آزادی، سماجی کارکن، مصنف، معروف صحافی اور ایک عظیم شخصیت۔

Recommended