Categories: Uncategorized

نتیش نے اپوزیشن پرکیا حملہ، لالٹین دور میں گھروں میں روشنی نہیں تھی، اب تمام گھروں میں پھیل گئی روشنی

نتیش نے اپوزیشن پرکیا حملہ، لالٹین دور میں گھروں میں روشنی نہیں تھی، اب تمام گھروں میں پھیل گئی روشنی

پٹنہ، 31 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھاگلپور ضلع کے جگدیش پور میں منعقدہ انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر سے اپوزیشن پر جم کر حملہ کیا۔ نتیش نے کہاکہ لالٹین دور میں گھروں میں روشنی نہیں ہوتی تھی، اب تمام گھروں میں روشنی ہیں۔ حکومت نے روشنی پھیلانے کا کام کیا ہے۔ بہار کو ترقی یافتہ ریاست کے زمرے میں لانے کے لیے کام کیا جائے گا۔

نتیش نے کہا کہ پھر سے موقع ملا تو بہار میں میگا سکل سنٹر کھلے گا۔ میگا سکل سنٹرسے مختلف شعبوں میں روزگارملےگا۔ 8 سے 10 پنچایتوں پرایک ویٹرنری اسپتال  کھولا جائے گا۔ ویٹرنری اسپتال میں ڈاکٹروں کےساتھ مفت میں دوا کی سہولت ہوگی۔

نتیش نے کہا کہ اقتدار میں آئیں گے تو مختلف اضلاع میں بائی پاس بنے گا اور اس کے لیے جگہ نہیں ملنے پر فلائی اوور بنایا جائے گا۔ہر کھیت تک پانی پہنچانے کا منصوبہ ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago