Urdu News

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی ممبئی میں اکشے کمار سے ملاقات ، فلمی سٹی کی تعمیر کے سلسلہ میں کیا تبادلہ خیال

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی ممبئی میں اکشے کمار سے ملاقات ، فلمی سٹی کی تعمیر کے سلسلہ میں کیا تبادلہ خیال

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی ممبئی میں اکشے کمار سے ملاقات ، فلمی سٹی کی تعمیر کے سلسلہ میں کیا تبادلہ خیال

آدتیہ ناتھ نے اکشے کمار سے ملاقات کی

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں۔ اس دوران اداکار اکشے کمار نے یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ دونوں نے فلم سٹی کے متعدد پہلووں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے اکشے کمار سے ملاقات کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں یوگی آدتیہ ناتھ اور اکشے کمار ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کرتے نظر آ رہے ہیں۔

اتر پردیش میں فلم سٹی

UP film city

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھا . 'آج ممبئی میں ہندوستانی فلمی دنیا کے مشہور اداکار اکشے کمار جی سی رسمی ملاقات ہوئی۔ فلمی دنیا کے مختلف پہلووں کے بارے میں انھوں نے معنی خیز گفتگو کی۔ اپنے کام کے تئیں ان کی سمجھ ، لگن اور تخلیقی صلاحیت ، نوجوانوں کے لئے باعث ترغیب ہے‘۔

اکشے کمار اور یوگی آدتیہ ناتھ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے حال ہی میں اتر پردیش میں فلم سٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ تفریحی دنیا کی کئی مشہور شخصیات نے خوشی کے ساتھ اس کا خیرمقدم کیا ہے۔

فلم ’رام سیتو‘ کے بار ے میں

اداکار اکشے کمار نے یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کے دوران مختلف پہلووں پر بات چیت.  کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ’رام سیتو‘ کے بار ے میں چرچہ کی۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو اکشے کمار سور یہ ونشی ، پرتھویراج ، بچن پانڈے ، اترنگی ، بیل باٹم جیس فلموں میں میں نظر آنے والے ہیں۔

اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم کےلئے 100 کروڑ روپے کی فیس لے سکتے ہیں اکشے کی حال ہی میں فلم لکشمی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی ہے اور کورونا کی وجہ سے فلموں کی ریلیز دیٹ میں ہوئی تبدیلی سے ان کی کئی فلمیں اٹک گئی ہیں۔

UP film city

Recommended