Urdu News

بی ای ایم ایل نے رکشا منتری راج ناتھ سنگھ کو منافع کا حصہ 5.625 کروڑ روپے سونپے

بی ای ایم ایل نے رکشا منتری راج ناتھ سنگھ کو منافع کا حصہ 5.625 کروڑ روپے سونپے

Raksha Mantri Rajnath Singh

ڈیفنس پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ (ڈی پی ایس یو) بھارت اَرتھ موورس لمیٹیڈ .(بی ای ایم ایل) نے آج نئی دہلی میں رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کو  منافع کاحصہ 5.625 کروڑ روپے سونپے۔ بی ای ایم ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر. (سی ایم ڈی) ڈاکٹر دیپک کمار ہوٹا نے چیک رکشا منتری کوسونپا۔

کمپنی نے فی حصص 6 روپے  کے منافع کا اعلان کیاتھا. جو کہ ایکویٹی شیئر کیپٹل کا 60 فیصد ہے اور مالی سال 20-2019 کے لئے اس کی مجموعی رقم 24.99کروڑ روپے ہے۔

سڑکوں کی تعمیر، دفاع، ریلوے اور میٹرو ٹرانسپورٹیشن سسٹم.

1964 میں قائم کیا گیا بی ای ایم ایل وزارت دفاع کے تحت شیڈیول .اے’ ڈی پی ایس یو، ہے جو کہ اقتصادیات کے اہم شعبوں جیسے کوئلہ، کانکنی، اسٹیل . سیمنٹ، بجلی، آبپاشی، تعمیر، سڑکوں کی تعمیر، دفاع، ریلوے اور میٹرو ٹرانسپورٹیشن سسٹم. اور ایرو اسپیس کےلئے وسیع پیمانےپر مصنوعات کے ڈیزائن، ڈیولپمنٹ، مینوفیکچرنگ اور فروخت کے بعد خدمات مہیا کرنےکے کاموں میں مصروف ہے۔

بی ای ایم ایل ایک درج فہرست کمپنی ہے. اوراس کمپنی کو ادا کی گئی کُل رقم میں سے 54.03 حصہ سرکار کا ہے۔ اپنے دفاعی شعبہ کے تحت بی ای ایم ایل تیز رفتار. اور ریکوری والی گاڑیوں، پُل کے نظام، میزائل کے پروجیکٹ کے لئے گاڑیاں.  ٹینک لے جانے والے ٹریلر، مِل ریل ویگنس، کان کھودنےوالے ہل، کریش فائر ٹیندرس، ایئر کرافٹ ٹوونگ ٹریکٹر ، طیارے پر ہتھیار لادنے والی ٹرالی وغیرہ کی خدمات پیش کرتی ہے۔

جناب راج کمار ، وزارت دفاع  اور ڈی پی ایس.

کمپنی کے پاس آج کی تاریخ میں 11500 کروڑروپے کی  بُکنگ کا آرڈر ہے. جس پر کام چل رہا ہے۔ اس میں سی آئی ایل کےلئے ہندوستان کے سب سےبڑے 190 ٹی ڈمپ ٹرک کو ڈیزائن. اور تیار کرنا، ایم ایم آر ڈی اے کے لئے بغیر ڈرائیور والی میٹرو کار (اَن اٹینڈیڈ ٹرین آپریشن-یو ٹی او) اورپُلوں کے نظام کے لئے تیز رفتار ٹرک اور دفاعی خدمات کے لئے میزائل سسٹم کی سپلائی شامل ہیں۔

سکریٹری (ڈیفنس پروڈکشن) جناب راج کمار ، وزارت دفاع.  اور ڈی پی ایس یوکے دیگر سینئر اہلکار اس موقع پر موجود تھے۔

Raksha Mantri Rajnath Singh

Recommended