Urdu News

میڈیا کی کچھ ایسی رپورٹوں سے متعلق وضاحت کہ صدر جمہوریہ ہند نے مرکزی وزیر تعلیم کی تصنیف کردہ کتاب ‘‘مانوتا کے پرانیتا: مہارشی اروند’’ کا اجراء کیا تھا

<div class="text-center">

میڈیا کی کچھ ایسی رپورٹوں سے متعلق وضاحت کہ صدر جمہوریہ ہند نے مرکزی وزیر تعلیم کی تصنیف کردہ کتاب ‘‘مانوتا کے پرانیتا: مہارشی اروند’’ کا اجراء کیا تھا

</div>
<p dir="RTL">نئی دلی، <span dir="LTR" lang="EN-IN">09</span>؍دسمبر2020 : ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں اس طرح کی رپورٹ شائع ہوئی ہیں، کہ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک کی تصنیف کردہ کتاب ‘‘مانوتا کے پرانیتا: مہارشی اروند’’ کا اجراء 5 دسمبر 2020 کو  راشٹرپتی بھون میں کیا تھا۔</p>
<p dir="RTL">یہاں اس سلسلے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے  مذکورہ بالا کتاب کا اجراء نہیں کیا بلکہ مرکزی وزیر تعلیم نے اس کتاب کی پہلی کاپی صدر جمہوریہ ہند  کی خدمت میں پیش کی تھی۔</p>.

Recommended