جیو فائبر کے پلان میں ملے گا انٹرٹینمنٹ کا تڑکا، ریلائنس جیو نے لانچ کیا ’’ انٹرٹینمنٹ بونانزا

سیٹ ٹاپ باکس، انٹرنیٹ ہوم گیٹ وے اور انسٹالیشن ، سب  کچھ مفت

100 سے 200 روپے  اضافی دینے پر  ملیں گے کئیOTT انٹرٹینمنٹ ایپ

نئے اور موجودہ  جیو فائبر  صارفین کے لیے دستیاب ہے

ممبئی، 20 اپریل2022

سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے  جیو فائبر پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے 22 اپریل سے "انٹرٹینمنٹ بونانزا" کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ دراصل  جیو فائبر کے 399 روپے اور 699 روپے کے  پلانس بیسک انٹرنیٹ پلان تھے، جو 30 اور 100ایم  پی بی ایس    سپیڈ ملتی تھی۔ اب ریلائنس جیو نے ان  پلانس کے ساتھ  انٹرٹینمنٹ پروسنے  کا اعلان کیا ہے۔  نئے اور موجودہ دونوں صارفین ان نئے پلانز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اعلان کے مطابق، صارفین 399 روپے ماہانہ سے شروع ہونے والے لامحدود تیز رفتار انٹرنیٹ پلان کے ساتھ اضافی 100 روپے یا 200 روپے ماہانہ ادا کر کے 14   او ٹی ٹی ایپس سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اضافی 100 روپے ادا کرنے سے، صارفین جیو کے  انٹرٹینمنٹ  پلان کا فائدہ اٹھا سکیں گے جس میں انہیں 6 تفریحیOTT ایپس ملیں گی۔ 200 روپے کے انٹرٹینمنٹ پلس پلان میں 14 ایپس شامل ہیں۔ 14 ایپس میںDisney+ Hotstar, Zee5, Sonyliv, Voot, Sunnxt, Discovery+, Hoichoi, Altbalaji, Eros Now, Lionsgate, ShemarooMe, Universal+, Voot Kids, JioCinema شامل ہیں۔  جیو فائبر کو ایک ہی وقت میں آلات سے منسلک کیا جا سکتا ہے، اس لیے صارفین موبائل اور ٹی وی دونوں پر ان ایپس کے تفریحی پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ بونانزا کے تحت، کمپنی نے اپنے نئے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے داخلے کی لاگت کو کم کر کے صفر کر دیا ہے۔ یعنی صارفین کو تقریباً 10 ہزار روپے کی سہولیات مفت ملیں گی جس میں انٹرنیٹ باکس (گیٹ وے راؤٹر)، سیٹ ٹاپ باکس اور انسٹالیشن چارج شامل ہے۔ لیکن اس کے لیے کسٹمر کو جیو  فائبر پوسٹ پیڈ کنکشن کا پلان لینا ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago