Categories: عالمی

بلاول بھٹوکی کابینہ میں شمولیت پر تنازع کے بیچ لندن میں نواز شریف سے ملاقات متوقع، کیا پاکستان کابینہ کا فیصلہ اب لندن میں؟

اسلام آباد، 20؍اپریل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لندن روانہ ہو گئے  ہیں جہاں ان کی سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے دی نیوز انٹرنیشنل کو بتایا کہ "نواز شریف سے ملاقات کا بنیادی مقصد انہیں مخلوط حکومت پر مبارکباد دینا اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔" تاہم پاکستان میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کے درمیان اتحاد میں کچھ مسئلہ تھا اور وہ اسے پہلے حل کرنا چاہتے تھے۔

پاکستانی اخبار نے کہا کہ بلاول نواز شریف کے ساتھ بڑے مسائل پر بات کرنا چاہتے ہیں تاکہ ایک پرامن حل ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول نواز شریف کے ساتھ اے این پی، بی این پی (مینگل) اور محسن داوڑ کی کابینہ میں عدم شمولیت کا معاملہ بھی اٹھانا چاہتے ہیں۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 33 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے محض ایک دن بعد ہی اہم محکموں کی تقسیم پر حکمران اتحاد میں تلخی پیدا ہو گئی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago