مشرقی بحریہ کی کمان کے صدر مقام کے زیراہتمام 11 تا 12 اکتوبر 2022 کو کرشنا. گوداوری بیسن آف شور ڈیولپمنٹ ایریا میں سمندر کے کنارے سیکورٹی مشق ’پرستھان‘ کا انعقاد کیا گیا۔ ہر چھ ماہ بعد منعقد کی جانے والی یہ مشق سمندر. کے کنارے سیکورٹی کو یقینی بنانے کا ایک اہم عنصر ہے. جس کا مقصد سمندری دفاع میں شامل تمام ذمہ داران کی کوششوں. کو مربوط کرنا ہے۔ بحریہ کی قیادت میں اس مشق میں مختلف آئل آپریٹروں جیسے. او این گی سی، آر آئی ایل، ویدانتا اور سمندری سلامتی کے شعبے میں دیگر ذمہ داران نے شرکت کی .جن میں اے پی میرین پولیس، اے پی فشریز ڈیپارٹمنٹ اور کوسٹ گارڈ شامل ہیں۔
دو روزہ مشق کے نتیجے میں کاکی ناڑا سے سمندر کے کنارے دفاعی. علاقے میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز). اور متعدد ہنگامی حالات کے لئے جوابی کارروائیوں کو بہتر بنایا گیا۔
دہشت گردانہ دراندازی، بم دھماکے، جانی نقصان اٹھانے والوں کے .انخلاء، ڈھونڈو اور بچاؤ نہم، مین اوور بورڈ، آگ لگنے کے بڑے واقعے.، تیل کے رساؤ اور بڑے پیمانے پر انخلاء جیسے. ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشقیں کی گئیں۔
اس مشق نے تمام ذمہ داران کو مشرق میں سمندر کے کنارے دفاعی علاقے میں ہنگامی حالات کا جواب دینے. اور ان کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی تیاری کا جائزہ لینے اور ایک مربوط اور ہم آہنگ طریقے سے کام کرنے. کا حقیقت پسندانہ موقع فراہم کیا۔دہشت گردانہ دراندازی، بم دھماکے.، جانی نقصان اٹھانے والوں کے انخلاء، ڈھونڈو اور بچاؤ نہم، مین اوور بورڈ،. آگ لگنے کے بڑے واقعے، تیل کے رساؤ اور بڑے پیمانے پر. انخلاء جیسے ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشقیں کی گئیں۔
مشق میں تمام مطلوبہ مقاصد کو پورے کئے گئے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…