Urdu News

اکشے کمار 'مشن منگل' کے ہدایتکار جگن شکتی کے ساتھ کام کریں گے

اکشے کمار 'مشن منگل' کے ہدایتکار جگن شکتی کے ساتھ کام کریں گے

اکشے کمار 'مشن منگل' کے ہدایتکار جگن شکتی کے ساتھ کام کریں گے

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار انڈسٹری کے مصروف اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ اکشے کمار کی بہت ساری فلمیں ریلیز کے لئے تیار ہیں اور ان کی کچھ فلموں کی شوٹنگ شروع ہونا ابھی باقی ہیں۔ ان کی متعدد فلمیں اگلے سال ریلیز ہونے والی ہیں۔ اکشے کمار نے ایک اور فلم سائن کردی ہے۔ اکشے کمار ایک بار پھر فلم ’مشن منگل‘ کے ہدایتکار جگن شکتی کے ساتھ کام کریں گے۔

مشن منگل' کے ہدایتکار جگن شکتی کے ساتھ

Film Star Akshay Kumar

اکشے کمار کی کمپنی کیپ آف گڈ فلمز نے جگن شکتی کو ایک فلم کے لئے سائن کیا ہے۔ فلم اگلے سال 2021 کے آخر تک شروع ہوگی اور 2022 میں ریلیز ہوگی۔ فلم کا اسکرپٹ لکھا جا رہا ہے۔ اکشے کمار نے رواں سال دیوالی پر اپنی آنے والی فلم 'رام سیتو' کا اعلان کیا تھا۔ ابھیشیک شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اکشے آثار قدیمہ کے ماہر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

اکشے کمار نے ممبئی میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران ان دونوں نے اتر پردیش میں فلم کی نمائش کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کے لاکھوں مداح ہیں۔ اکشے کمار کئی فلموں میں نظر آئیں گے۔ اکشے کمار اداکارہ کیٹرینہ کیف کے ہمراہ فلمساز روہت شیٹی کی فلم سوریہ ونشی میں نظر آئیں گے۔ فلم رواں سال کے شروع میں ریلیز ہونے والی تھی ، لیکن فلم کی ریلیز کورونا وبا کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ۔ فلم اب 2021 میں ریلیز ہوگی۔

Recommended