Urdu News

وزیراعظم نے ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سائنسدانوں کو سلام پیش کیا

ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سائنسدانوں کو سلام

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی کا جذبہ رکھنے والے افراد کی تعریف کی ہے۔

سلسلے وار ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ :

‘‘ ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع  پر ہم اپنے سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی کا جذبہ رکھنے والے افراد کی محنت اور مضبوط عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہم فخر کے ساتھ 1998 پوکھرن ٹیسٹ کو یاد کرتے ہیں، جس نے ہندوستان کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

کسی بھی مشکل صورتحال میں ہمارے سائنس دانوں اور اختراع کاروں نے ہمیشہ موقع پر پہنچ کر چیلنج کو کم کرنے کے لئے کام کیاہے ۔   پچھلے ایک سال کے دوران انہوں نے کووڈ اُنیس سے لڑنے کے لئے سخت محنت اور توجہ  کے ساتھ  کام کیا ہے۔ میں ان کے جذبے اور غیر معمولی جوش کی تعریف کرتا ہوں۔

Recommended