Categories: Uncategorized

وزیر اعظم نے گاندھی نگر، گجرات میں دفاعی ایکسپو- 22 کا افتتاح کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے گاندھی نگر میں مہاتما مندر کنونشن اور نمائشی مرکز میں ڈیف ایکسپو 22 کا افتتاح کیا۔ انڈیا پویلین میں، وزیر اعظم نے ایچ ٹی ٹی-40، ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے ذریعہ ڈیزائن کردہ دیسی ٹرینر ہوائی جہاز  کی نقاب کشائی کی۔  پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے مشن ڈیف اسپیس کا بھی آغاز کیا اور گجرات میں ڈیسا ایئر فیلڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔ گجرات میں دفاعی ایکسپو

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے بطور وزیر اعظم اور گجرات کے ایک فرزن  کی حیثیت سے قابل

ڈیف ایکسپو 2022 کے انعقاد  پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے. کہا کہ یہ نئے ہندوستان اور اس کی صلاحیتوں کی تصویر کشی کرتا ہے. جس کا عزم امرت کال کے وقت  تشکیل کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا. کہ یہ ملک کی ترقی کے ساتھ ساتھ ریاستوں کے تعاون کا مجموعہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ  اس میں نوجوانوں کی طاقت اور خواب ہیں، اس میں نوجوانوں کا. عزم اور صلاحیتیں ہیں۔ اس میں دنیا کی امیدیں ہیں اور دوست ممالک کے لیے .مواقع ہیں۔ڈیف ایکسپو کے اس ایڈیشن کی انفرادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے.وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘یہ پہلی دفاعی نمائش ہے. جس میں صرف ہندوستانی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں اور اس میں صرف ہندوستان میں بنایا گیا سامان موجود ہے۔

رشتہ وقت کے آزمائشی اعتماد پر مبنی ہے جو وقت کے

مختلف ممالک کی طرف سے مثبت ردعمل کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا. کہ جب ہندوستان اپنے خوابوں کو  حقیقت کی شکل دے رہا ہے .تو افریقہ کے 53 دوست ملک ہمارے ساتھ چل رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ اس موقع پر دوسرا ہندوستان-افریقہ دفاعی ڈائیلاگ بھی ہوگا۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ‘‘ہندوستان اور افریقہ کے درمیان یہ رشتہ وقت کے آزمائشی اعتماد پر مبنی ہے. جو وقت کے ساتھ مزید گہرا  ہونے کے ساتھ ساتھ نئی جہتوں کو چھو رہا ہے’’۔ افریقہ اور گجرات کے درمیان پرانے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے.، وزیر اعظم نے یاد کیا کہ افریقہ میں پہلی ریلوے. لائنوں میں کچھ کے لوگوں کی شرکت تھی۔

افریقہ میں روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے بہت سے الفاظ افریقہ میں گجراتی کمیونٹی سے نکلتے ہیں

ایکسپو کے دوران دوسرا بحر ہند علاقہ+( آئی او آر+)  کانکلیو بھی منعقد کیا جائے گا.جو وزیر اعظم کے وژن، خطے میں سب کے لیے سلامتی اور ترقی کے لیے( ایس اے جی اے آر) .، کے مطابق امن، ترقی، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے . آئی او آر + ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے  کی غرض سے . ایک جامع مکالمے کا ایک اسٹیج  فراہم کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا. ‘‘آج بین الاقوامی سلامتی سے لے کر عالمی تجارت تک،  بحری سیکوریٹی ایک عالمی ترجیح کے طور پر ابھری ہے۔ گلوبلائزیشن کے دور میں مرچنٹ نیوی کا کردار بھی وسیع ہوا ہے۔ انہوں نے  گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا.’’ہندوستان سے دنیا کی توقعات بڑھ گئی ہیں. اور میں عالمی برادری کو یقین دلاتا ہوں کہ ہندوستان انہیں پورا کرے گا۔ اس لیے یہ ڈیفنس ایکسپو ہندوستان کے تئیں عالمی اعتماد کی علامت بھی ہے۔

وزیراعظم نے ترقی اور صنعتی صلاحیتوں کے حوالے سے گجرات کی شناخت کا اعتراف  کیا

وزیر اعظم نے ، جنہوں نے گجرات میں ڈیسا ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد بھی رکھا تھا. کہا کہ فارورڈ ایئر فورس بیس ملک کے سیکورٹی فن تعمیر میں اضافہ کرے گا۔ ڈیسا کی سرحد کے ساتھ قربت کا ذکر کرتے ہوئے. وزیر اعظم نے کہا کہ اب ہندوستان مغربی سرحدوں پر کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے . کے لیے بہتر طور پر تیار ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ  حکومت میں آنے کے بعد ہم. نے ڈیسا میں آپریشنل بیس قائم کرنے کا فیصلہ کیا. اور ہماری افواج کی یہ امید آج پوری ہو رہی ہے۔ یہ خطہ اب ملک کی سلامتی کا ایک موثر مرکز بن جائے گا’ ۔ گجرات میں دفاعی ایکسپو

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago