ایپل نے اسرائیلی ا سپائی ویئر بنانے والی کمپنی کے خلاف کیوں مقدمہ درج کیا؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایپل نے منگل کو اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف صارفین کے ڈیٹا کو خطرے میں ڈالنے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کمپنی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی نے ان کے صارفین کو نشانہ بنایا۔ اس کے ساتھ ہی ایپل نے کہا ہے کہ وہ این ایس او کے ذریعے ایپل کے کسی بھی سافٹ ویئر، سروس یا ڈیوائس کے استعمال کو مستقل طور پر بلاک کرنا چاہتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یادرہے کہ 2019 میں فیس بک نے اس اسرائیلی کمپنی کے خلاف کیس دائر کیا تھا، جس میں اس نے واٹس ایپ صارفین کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago