Urdu News

سرخ لباس میں کترینہ کیف کی گلیمرس تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سرخ لباس میں کترینہ کیف کی گلیمرس تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سرخ لباس میں کترینہ کیف کی گلیمرس تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ کترینہ کیف کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ، جسے خود کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں کترینہ سرخ لباس پہنے ہوئی ہیں اور ساحل سمندر پر پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں ، وہ خوب صورت، بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کترینہ نے لکھا تھا ’جلد ی آرہاہی ہوں۔‘

سوشل میڈیا پر کترینہ کی یہ تصویر سب کی توجہ مبذول کر رہی ہے۔ مداح اس کی تعریف کر رہے ہیں۔ کترینہ کیف اس وقت مالدیپ میں ہیں اور وہاں سے وہ مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔

ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو کترینہ کیف جلد ہی روہت شیٹی کی فلم ’سوریہ ونشی‘ میں مرکزی اداکار اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی۔

واضح ہو کہ کٹرنیہ کیف انسٹا گرام پر مسلسل تصاویر شیر کے مداحوں کو سرپرائز دیتی رہتی ہیں۔ کٹرینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوتی ہے جس سے مداح بہت دل چسپی لیتے ہیں

Recommended