Urdu News

ملک نے شہید وطن اشفاق اللہ خان کو یاد کیا

ملک نے شہید وطن اشفاق اللہ خان کو یاد کیا

ملک نے آج شہید وطن اشفاق اللہ خان کو یاد کیا . ملک کے وزیراعظم اور وزیر صحت کے ساتھ ساتھ ملک کے نایب صدر نے بھی شہید اشفاق اللہ خان کی شہادت کو یاد کیا . اشفاق اللہ خان کاکوری کیس میں ملزم بناہے گئے تہے . انکو انگریزوں نے پھانسی کی سزا ڈی تھی. شاہ جہاں پور کے رہنے والے پٹھان اشفاق اللہ خان پنڈت رام پرساد بسمل کے بہت اچّھے دوست تھے. انکے ساتھ راجندر لہری اور روشن لال کو بھی پھانسی ڈی گیی تھی. ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ملک پے جان دینے والے بہادر جوانوں کو یاد رکھیں.

نائیڈو نے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائڈو نے شہید اشفاق اللہ خان کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ہمیشہ ان کا قرض دار رہے گا۔

مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو ایک پیغام میں کہا ہے کہ اشفاق اللہ خان کی نظمیں اور نغمے نوجوانوں کےلئے باعث تحریک رہے ہیں۔

نائب صدر نے کہا ،’’ امر شہید اشفاق اللہ خان کی یوم پیدائش پر انقلابی شاعر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

نڈا نے مجاہد آزادی اشفاق اللہ خاں کو خراج عقیدت پیش کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے جمعرات کو شہید، مجاہد آزادی اشفاق اللہ خاں کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

مسٹر نڈا نے ٹویٹ کرکے کہا،’ ملک کی دفاع اور آزادی کے لیے اپنی جان کی قربانی دینے والے بھارت ماں کے بہادر سپوت شہید اشفاق اللہ خاں جی کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت‘۔

انہوں نے کہا کہ کاکوری واقعہ میں آپ کی بیش بہا حصہ داری نوجوانوں کو ہمیشہ ملک کی خدمت کی ترغیب دیتی رہے گی۔

ہرش وردھن نے مجاہد آزادی شہید اشفاق اللہ خاں کو خراج عقیدت پیش کیا

کاکوری واقعہ میں اہم کردار ادا کرنے والے مشہور انقلابی، مجاہد آزادی شہید اشفاق اللہ خاں کو صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کیا،’ماں بھارتی کے بہادر سپوت اشفاق اللہ خاں کی سالگرہ پر انھیں خراج عقیدت۔
کاکوری واقعہ میں اہم کردار ادا کرنے والے اشفاق جی نے ملک کو غلامی کی بیڑیوں سے آزاد کروانے کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا‘۔

Recommended