Urdu News

ملک میں 128 آبی ذخائر میں پانی کی موجودہ صورتحال

ملک میں 128 آبی ذخائر میں پانی کی موجودہ صورتحال

مرکزی آبی کمیشن ہفتہ وار بنیاد پر ملک کے 128 آبی ذخائر میں پانی کی موجودہ صورتحال کی نگرانی کرتا ہے۔ ان آبی ذخائر میں سے 44 آبی ذخائر میں 60 میگاواٹ سے زیادہ کی گنجائش کے نصب کیے گئے ہائیڈرو پاور ہیں۔ ان 128 آبی ذخائر میں جمع پانی کی موجودہ کل صلاحیت 172.132 بی سی ایم ہے جو

Reservoirs in The Country

بی سی ایم کی پانی کی موجودہ ذخیرے کی صلاحیت کا تقریباً 66.77 فیصد ہے۔

3دسمبر 2020 تک آبی ذخائر کی رپورٹ کے مطابق ان آبی ذخائر میں پانی کے ذخیرے. کی گنجائش 136.866 بی سی ایم تھی جو ان ذخائر میں پانی کے جمع ہونے کی موجودہ کل صلاحیت کا 80 فیصد ہے۔ البتہ پچھلے سال اسی مدت کے دوران ان آبی ذخائر میں پانی کا ذخیرہ 146.024 بی سی ایم تھا . اور پانی کے ذخیرے کا پچھلے 10 سال کا اوسط 114.439 بی سی ایم تھا۔ اس طرح 128 آبی ذخائر میں 3 دسمبر 2020 کی رپورٹ تک دستیاب پانی کا ذخیرہ . پچھلے سال اسی مدت کے عرصے میں آبی ذخیرے کا 94 فیصد تھا اور پچھلے 10 سال کی اوسط کے ذخیرہ کا 120 فیصد ہے۔

خطے کے اعتبار سے پانی کے ذخیرے کی تفصیلی صورتحال حسب ذیل ہے۔

شمالی خطے میں ہماچل پردیش، پنجاب اور راجستھان کی ریاستیں شامل ہیں. اور سینٹرل واٹر کمیشن کی نگرانی کے تحت کل 8 آبی ذخائر آتے ہیں. جہاں کل پانی کی گنجائش 19.17 بی سی ایم ہے۔ 3 دسمبر 2020 تک ان آبی ذخائر میں پانی کے ذخیرے کی کل گنجائش 10.66 بی سی ایم تھی . جو ان آبی ذخائر کی لائیو اسٹوریج کی کل صلاحیت کا 56 فیصد ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران پانی کے ذخیرے کی گنجائش 78 فیصد تھی۔

مغربی بنگال، تریپورہ اور ناگالینڈ کی ریاستیں آتی ہیں

مشرقی خطے میں جھارکھنڈ، اڈیشہ، مغربی بنگال، تریپورہ. اور ناگالینڈ کی ریاستیں آتی ہیں۔ سیٹرل واٹر کمیشن کے تحت کل 19 آبی ذخائر نگرانی میں آتے ہیں.  جہاں پانی کے ذخیرے کی کل گنجائش 19.65 بی سی ایم ہے۔ 3 دسمبر 2020 کی تاریخ تک آبی ذخائرکی رپورٹ کے مطابق. ان آبی ذخائر میں دستیاب پانی کا کل موجودہ ذخیرہ 13.90 بی سی ایم تھا جو ان آبی ذخائر کی کل موجودہ ذخیرے کی گنجائش کا. 71 فیصد ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران پانی کا ذخیرہ 78 فیصد تھا۔

Reservoirs in The Country

Recommended