Urdu News

یوگا کامرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ یوگا کے ورچوئل کورسز شروع کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کررہا ہے

یوگا کامرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ یوگا کے ورچوئل کورسز شروع کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کررہا ہے

Morarji Desai National Institute

نئی دلی میں مرار جی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا. (ایم ڈی این آئی وائی) کووڈ-19 کے بعد کی صورتحال میں ای- ایجوکیشن اور ورچوئل لرنگ کے نئے ضابطوں کو اپنانے کی تیار کررہا ہے۔ ادارہ یوگا کے ورچوئل کورسز شروع کرنے کے لئے. بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کررہا ہے. اور ورچوئل کورسز کو تیار کرنے اور انہیں شروع کرنے. اور اپنی انٹرنیٹ موجودگی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لئے. انسٹی ٹیوٹ کو باصلاحیت بنانے کے صلاحیت سازی کے اقدامات کا ایک سیٹ بھی مرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا کی قائمہ مالیاتی کمیٹی کی حالیہ میٹنگ میں اپنایا گیا تھا۔

یوگا کامرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ

ادارے کی تجویز ایسے چار ڈیجیٹل اسٹوڈیو قائم کرنے کی ہے. جہاں یوگ کی تربیت کے اجلاس کی لائیو اسٹیریمنگ کے ساتھ ساتھ ریکارڈنگ بھی کی جاسکے۔ ادارے کے مختلف آن لائن تعلیم اور تربیتی سرگرمیاں. انجام دینے کے لئے ایس ایف سی کی طرف سے منظوری دی گئی تھی۔ اس سے اداروں کو مختلف آن لائن تربیتی پروگراموں کو منعقد کرنے کے ساتھ ساتھ ٹارگیٹ آڈینس کے مختلف زمروں. کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ پورے احاطے کو نیٹ ورک سے کوور کرنے کے لئے فاضل ایل اے این بچھانے کے کام کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

یوگا کے ورچوئل کورسز شروع کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کررہا ہے

پورے ملک میں اپنی پہنچ مضبوط کرنے کے لئے ادارے نے لیہہ کے 100 طلبا کے لئے. پروٹوکول اسٹرکٹرس کے لئے یوگا میں ایک مہینےکا سرٹیفکیٹ کورس کا اہتمام کیا ہے۔ ایس ایف سی نے کورس کے تمام اخراجات کو منظوری دے دی ہے جو ادارے کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔ اس پروگرام سے لداخ میں تربیت حاصل کرنے والے. اور اہل یوگا پیشہ وروں کا ایک گروپ تیار کرنے میں مدد ملی ہے جو ابھی حال ہی میں تشکیل دیے گئے. مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سیاحت اور صحت کے فائدے مند ہے۔ اس گروپ کے 13 طلبا نے ویل نیس انسٹرکٹر (لیول-2) کے ئے یوگا میں سرٹیفکیٹ کورس کے یوگا . سرٹیفکیشن بورڈ (وائی سی بی) امتحان بھی کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور انہیں سرٹیفکیٹ بھی دیے گئے ہیں۔

Morarji Desai National Institute

Recommended