Urdu News

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی آئی ٹی-2020 عالمی سربراہ کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی آئی ٹی-2020 عالمی سربراہ کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا

IIT-2020 Global Summit

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت  ’’اصلاح،  کارکردگی، تبدیلی‘‘ کے اصول  پر پوری طرح عہدبند ہے۔  نے زور دے کر کہا کہ اس میں سےکوئی بھی  شعبہ  اصلاحات کے دائرے سے باہر نہیں رہ گیا ہے۔ انھوں نے حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں کی گئیں وسیع  اصلاحات؛ مثلاً محنت و مزدوری سے متعلق 44 مرکزی قانونوں کو صرف 4 قانون میں تبدیل کرنا، دنیا میں سب سے کم کارپوریٹ ٹیکس کی شرح ، پیداوار کے ساتھ ساتھ مینو فیکچرنگ کو بڑھانے کے لئے 10 اہم سیکٹروں میں پیداوار پر مبنی  ترغیباتی اسکیم ، کی جانکاری فراہم کی۔  نے مزید کہا کہ کووڈ-19 کے اس  آزمائشی وقت میں، ہندوستان میں ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی اور زیادہ تر سرمایہ کاری تکنیک کے شعبے میں ہوئی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی

انھوں نے کہا کہ ہمارے آج کے اقدامات کل کی دنیا کو شکل دیں گے۔ انھوں نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ  کووڈ-19 کے بعد ری- لرننگ(از سر نو  مہارت)، ری تھنکنگ. ( از سر غور و فکر)، ری انوویٹنگ (از سر نو اختراعات) اور ری انوینٹنگ. (دوبارہ ایجاد) نظام ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً ہر شعبے میں معاشی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے. جو ہماری دنیا کو دوبارہ سے نئی توانائی  بخشے گا۔  انھوں نے کہا کہ یہ ’آسان طرز زندگی‘ کو یقینی بنائے گی.  اس کے ساتھ ساتھ غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی زندگی پر بھی مثبت اثر ڈالے گی۔  نے کہا کہ صنعت اور اکیڈمک شعبے کی شراکت کی وجہ سے  عالمگیر وبا کے دوران بہت سی اختراعات سامنے آئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آج دنیا کو نئے حالات میں ڈھالنے کیلئے  کی عملی حل کی ضرورت ہے۔

آئی آئی ٹی-2020 عالمی سربراہ کانفرنس

وزیراعظم نے کہا کہ  پین آئی آئی ٹی تحریک کی  اجتماعی طاقت آتم نربھر بھارت. یا خودانحصار ہندوستان بنانے کے خواب کوتعبیر دینے میں سمت دے سکتی ہے۔ انھوں نے   غیر ممالک میں رہ رہے ہندوستانیوں کو ہندوستان کا سفیر بتایا. جن کی آواز  اس امر کو یقینی بنانے کے لئے اہم ہے کہ دنیا، ہندوستان کے نظریے کو صحیح معنوں میں سمجھ سکے۔

IIT-2020 Global Summit.

Recommended