Categories: اردو

چھٹھ کے موقع پر وزیر اعظم و دیگر ممتاز شخصیات کی مبارک باد

چھٹھ کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارک باد

Chhath Puja 2020

نئی دہلی،  20 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہل وطن کو چھٹھ کے تہوار کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’سورج کی پرستش کے عظیم تہوار. چھٹھ کی سبھی اہل وطن کو بہت بہت مبارک باد۔ ’چھٹی میّا‘ سبھی کو خوشی، خوش حالی اور سوریہ دیو کی قوت حیات عطا کریں۔‘‘

چھٹہ پوجا کی مبارکباد Chhath Puja 2020

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی. اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ملک کے باشندوں کو چھٹ تیوہار کی مبارکبادی دی. اور کہا کہ یہ تیوہار عوام کو صفائی، بھائی چارے اور شائستگی کا پیغام دیتا ہے. محترمہ گاندھی نے جمعہ کے روز یہاں جاری ایک پیغام میں کہا

.،’ سورج کی پوجا دنیا کی کئی قدیم تہذیبوں میں مختلف شکل میں رہی ہے. اور ہندوستان میں سوریہ دیو کی پوجا کی روایت قدیم زمانے سے چلی آ رہی ہے۔
بہار، مشرقی اترپردیش اور جھارکھنڈ سمیت ملک کے کئی مقامات پر. چھٹ پوجا کا انعقاد بڑے پیمانے پر ہونے سے ہمیں زندگی میں صفائی، بھائی چارے اور شائستگی پر عمل پیرا ہونے کا پیغام دیتا ہے۔
غروب آفتاب کی پوجا کے بعد طلوع آفتاب کی پوجا ہماری اعلیٰ روایت. اور قابل فخر روایت کی ایک ایسی مثال ہے جو ہندوستان کی بے مثال ثقافت کو ظاہر کرتا ہے‘

ندی مے اشنان اور چھٹہ Chhath Puja 2020

چھٹہ پوجا کی بہت اہمیت ہے. اتر پردیش اور بہار میں اسکا بہت اثر ہے. ملک کے تمام ممتاز لوگوں نے وطن والوں کو مبارکباد پیش کی ہے. اس تہوار میں سورج دیوتا کی پوجا کی جاتی ہے. اور اپواس یعنی برت رکھا جاتا ہے. یہ خوشی اور محبّت کا تہوار ہے. بہار میں اور مشرقی یو پی میں اس تہوار کو بہت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے. اس مے ندی میں اسنان بھی کیا جاتا ہے.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago