Urdu News

وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی

وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی

Dev Deepawali Mahotsav Varanasi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کاشی کے لئے ایک اور خصوصی موقع ہے کیونکہ ماتا اناپورنا کی مورتی، جسے 100 برس قبل کاشی سے چرایا گیا تھا، ایک مرتبہ پھرواپس آرہی ہے۔ یہ کاشی کے لئے بہت بڑی خوش نصیبی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دیوی دیوتاؤں کی یہ قدیم مورتیاں ہمارے یقین اور ہمارے انمول ورثے کی علامت ہیں۔

وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی

وزیر اعظم نے کہا کہ اگر اس طرح کی کوششیں پہلے کی جاتیں . تو ملک کو اس طرح کی متعدد مورتیاں دوبارہ حاصل ہوچکی ہوتیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے میراث کا مطلب ہے. ملک کا ورثہ، جبکہ بعض لوگوں کے لئے یہ ان کے کنبے اور کنبے کا نام کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے لئے ورثے کا مطلب ہے ثقافت. ہمارا یقین، ہمارے اقدار! دوسروں کے لئے یہ مورتیاں اور کنبے کی تصاویر ہو سکتی ہیں۔

مسرت کا اظہار کیا کہ بھگوان کاشی وشوناتھ کی مہربانی

وزیر اعظم نے مسرت کا اظہار کیا کہ بھگوان کاشی وشوناتھ کی مہربانی سے. انہیں کاشی میں روشنیوں کے تیوہار میں شرکت کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ انہوں نے شہرِ قدیم کی عزمت کو یاد کیا. اور کہا کہ کاشی صدیوں سے دنیا کی رہنمائی کرتا آیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں نافذ کی گئیں پابندیوں کی وجہ سے وہ اس شہر میں. جو کہ ان کا حلقہ ہائے انتخاب بھی ہے. زیادہ نہیں آسکے، اور وہ اس خلاء کو بہت محسوس کرتے ہیں۔

مورتی کی واپسی کے لئے کاشی کو مبارکباد پیش کی

انہوں نے کہا کہ وہ ایسے وقت میں بھی عوام سے کبھی دور نہیں ہوئے اور انہوں نے وبائی مرض کے دوران بھی انتظامی امور پر نظر بنائے رکھی۔ انہوں نے وبائی مرض کے دوران کاشی کے عوام کے ذریعہ دکھائے گئے عوامی خدمت کے جذبے کی ستائش کی۔

Dev Deepawali Mahotsav Varanasi

Recommended