Categories: اردو

وزیر اعظم 2 جنوری کو آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

.وزیر اعظم 2 جنوری کو آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی، 31 دسمبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 جنوری 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اس موقع پر مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال ’نشنک‘، جناب دھرمیندر پردھان اور جناب پرتاپ چندر سارنگی کے ہمراہ اوڈیشہ کے گورنر اور وغیر اعلیٰ بھی موجود رہیں گے۔  تقریب میں سرکاری اہلکاروں، صنعتی سربراہان، ماہرین تعلیم اور طلبہ، آئی آئی ایم سمبل پور سے فارغ ہونے والے طلبہ اور اساتذہ سمیت 5000 سے زیادہ افراد ورچوئل طریقے سے شرکت کریں گے۔ موقع پر مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال ’نشنک‘، جناب دھرمیندر پردھان اور جناب پرتاپ چندر سارنگی کے ہمراہ اوڈیشہ کے گورنر اور وغیر اعلیٰ بھی موجود رہیں گے۔ اس تقریب میں سرکاری اہلکاروں، صنعتی سربراہان، ماہرین تعلیم اور طلبہ، آئی آئی ایم سمبل پور سے فارغ ہونے والے طلبہ.

آئی آئی ایم سمبل پور کا تعارف.

آئی آئی ایم سمبل پور ایسا پہلا آئی آئی ایم ہے جس نے فلپڈ کلاس روم کے خیال کو نافذ کیا تھا جہاں بنیادی نظریات کی تعلیم ڈجیٹل موڈ میں فراہم کی جاتی ہے اور تجرباتی تعلیم، صنعت کے لائیو پروجیکٹوں کے توسط سے کلاس روم میں دی جاتی ہے۔ اس ادارہ کو صنفی تنوع کے معاملے میں بھی دیگر آئی آئی ایم کے اوپر سبقت حاصل ہے۔ یہاں پر ایم بی اے (21-2019) کے بیچ میں 49 فیصد طالبات اور ایم بی اے (22-2020) کے بیچ میں 43 فیصد طالبات ہیں.

تقریب میں سرکاری اہلکاروں، صنعتی سربراہان.

اس موقع پر مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال ’نشنک‘، جناب دھرمیندر پردھان اور جناب پرتاپ چندر سارنگی کے ہمراہ اوڈیشہ کے گورنر اور وغیر اعلیٰ بھی موجود رہیں گے۔ تقریب میں سرکاری اہلکاروں، صنعتی سربراہان، ماہرین تعلیم اور طلبہ، آئی آئی ایم سمبل پور سے فارغ ہونے والے طلبہ اور اساتذہ سمیت 5000 سے زیادہ افراد ورچوئل طریقے سے شرکت کریں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago