Urdu News

جناب دھرمیندر پردھان نے ایل پی جی صارفین کے لئے مس کال کی سہولت کا آغاز کیا۔ زندگی کی آسانی کو بڑھانے کی حکومت کی کوششوں کی طرف یہ ایک اہم قدم ہے

تعلیم اور ہنر مندی اور صنعت کاری (ایم ایس ڈی ای )،کے مرکزی وزیر  جناب دھرمیندر پردھان

Facility for LPG consumers

پٹرولیم ، قدرتی گیس اور اسٹیل کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے بھوبنیشور میں ایک پروگرام میں آج ایل پی جی صارفین کے لئے مس کال کی سہولت کا آغاز کیا۔   زندگی کی آسانی کو بڑھانے کے رُخ پر حکومت کی کوششوں کی طرف یہ ایک اہم قدم ہے۔ انڈین آئل کے صارفین 8454955555 پر مس کال کی یہ سہولت پورے ہندوستان میں ریفل کی بکنگ اور بھوبنیشور میں نئے رابطوں کے لئے استعمال کرسکیں گے۔

انڈین آئل کے برانڈڈ ایکس پی 100 کو آج چنئی

جناب پردھان نے ورلڈ کلاس پریمیم گریڈ پیٹرول (آکٹین 100) کا دوسرا مرحلہ بھی شروع کیا . جسے انڈین آئل کے ذریعہ ایکس پی 100 کہا جاتا ہے۔ اس دوسرے مرحلے میں ، انڈین آئل کے برانڈڈ ایکس پی 100 کو آج چنئی . بنگالورو ، حیدرآباد ، کلکتہ ، کوچی ، اندور اور بھوونیشور سمیت سات مزید شہروں میں سامنے لایا  گیا۔ وزیر موصوف نے ایکس پی 100 لانچ کرنے کے بعد ایک ماہ قبل یکم دسمبر. 2020 کو ہندوستان کے 10 شہروں میں منتخب آوٹ لیٹس پر اس کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا تھا۔

زندگی آسان بنانے کی سہولت فراہم.

جناب  پردھان نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا. کہ مس کال کی سہولت عوام کی خدمت کے رُخ پر ڈیجیٹل انڈیا مشن کی کامیابی کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت  شہریوں کے لئے خدمات حاصل کرنے . اور زندگی آسان بنانے کی سہولت فراہم کے ساتھ ہر ہندستانی کی ساتھ یکساں سلوک کرنے کے لئے ٹکنالوجی کا استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھوبنیشور میں شروع کی جارہی اس سروس کا دائرہ جلد ہی پورے ملک میں وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے گیس ایجنسیوں اور تقسیم کاروں کو تاکید کی. کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ ایل پی جی کی ڈیلیوری ایک دن سے کم کرکے چند گھنٹوں کی جائے۔

یہ ایک لمبی چھلانگ اور صاف ایندھن کی فراہمی.

انہوں نے کہا کہ ایل پی جی میں کے محاذ پرملک نے لمبا سفر طے کیا ہے۔ ایل پی جی کنکشن سال 1955 سے  2014 تک کوئی 13 کروڑ لوگوں کو مہیا کیا گیا تھا. لیکن آج یہ 30 کروڑ  تک پہنچنے  والا ہے۔ یہ ایک لمبی چھلانگ اور صاف ایندھن کی فراہمی کے حکومت کے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایل پی جی رابطے نے واقعتا ہندوستانی خواتین کو بااختیار بنایا ہے۔

Facility for LPG consumers

Recommended