Categories: اردو

دریاؤں کے تحفظ کیلئے پائیدارانسانی آبادکاری کی ضرورت ہے: امیتابھ کانت

پانچویں انڈیا واٹر امپیکٹ سمٹ 2020 کے دوسرے دن ‘‘انسانی آباد کاری سے مربوط دریاؤں کے تحفظ’’ پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دریاؤں کے کنارے بسے شہروں کی توسیع اور ترقی جاری ہے۔ جس سے دریاؤں پر پانی کی نکاسی اور آلودگی کا اضافی بوجھ بڑھ رہا ہے۔ اس لئے شہری علاقوں میں مسائل اور محرکوں پر دھیان دیے بغیر دریاؤں کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آسکتی ہے۔

Amitabh Kant

انسانی آباد کاری سے مربوط دریاؤں کے تحفظ

نیتی آیوگ کے سی ای او جناب امیتابھ کانت نے پانچویں چوٹی کانفرنس میں ملکی. اور بین الاقوامی ماہرین کو ایک ساتھ لانے کیلئے گنگا کی صفائی کیلئے قومی مشن (این ایم سی جی) کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا.کہ خاص طور سے بھارت میں ندیاں عقیدہ، امید ، ثقافت اور پاکیزگی کی علامت ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ لاکھوں لوگوں کیلئے معاش کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے عوامی شراکت داری پر زور دیتے ہوئے کہا ڈیٹا اور اعداد وشمار کافی نہیں ہیں۔ ندیوں کیلئے لوگوں میں جنون کی ضرورت ہے۔ جنون اور لوگ ایک ساتھ ملکر انتظامیہ کو ندی کے احیاء کی سمت میں کام کرنے کیلئے تحریک دے سکتے ہیں۔ جناب کانت نے یہ بھی کہا کہ نمامی گنگے کثیرجہتی نقطہ نظر کے ساتھ مثبت اثر ڈالنے میں کامیاب رہا ہے۔

وزیراعظم کے ‘‘ووکل فار لوکل’’ مہم

سی گنگاکے بانی سربراہ پروفیسر ونود تاؤڑے  نے بتایا کہ. دریاؤں کا تحفظ اور ترقی ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔ وزیراعظم کے ‘‘ووکل فار لوکل’’ مہم سے تحریک لیتے ہوئے. انہوں نے مشورہ دیا کہ  مقامی پانی کے اداروں کا انتظام وانصرام مقامی لوگوں کے ذریعے کیا جانا چا ہئے. اور مقامی ضرورتوں کو پورا کرنا چاہئے۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار پیدا ہوگا . اورپانی کے نقل وحمل کی لاگت کم ہوگی۔ماہرین نے دریاؤں پر مرکوز شہری ترقی کیلئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور تجاویز رکھے.

Amitabh Kant

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago