Urdu News

قبائلی امور کی وزارت نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اور ایس سی ایس ٹی آر ٹی آئی اشتراک تین دن کا آن لائن صلاحیت سازی پروگرام کااہتمام کیا

قبائلی امور کی وزارت نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اور ایس سی ایس ٹی آر ٹی آئی اشتراک تین دن کا آن لائن صلاحیت سازی پروگرام کااہتمام کیا

قبائلی امور کی وزارت نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (آئی آئی پی اے). یونائیٹیڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) اور ایس سی ایس ٹی آر ٹی آئی اڈیشہ کے اشتراک سے. ایس ٹی پی آر آئی ممبروں کے لئے تین دن کا آن لائن  ماسٹر ٹریننگ آف ٹریننگ. (ٹی او ٹی) پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن جھارکھنڈ کے 100 ماسٹر ٹرینرس.  اور ٹرینرس جھارکھنڈ کےقبائلی اکثریت والے 170 گاوؤں میں گرام پنچایتوں  کے.  منتخبہ قبائلی نمائندوں اور ان کے عہدیداروں کی صلاحیت سازی کو مزید فروغ دیں گے۔ Ministry of Tribal Affairs

قبائلی امور کی وزارت نے

جناب ارجن منڈا نے یوم آئین کے موقع اپنے پیغام کے ذریعے مطلع کیا. کہ قبائلی پنچایتی راج اداروں (پی آر آئیز ) کو مستحکم کرنے سے اُن کے آئینی حقوق کے بارے میں انہیں آگاہ کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ پی آر آئیز کو فیصلہ کرنے سے متعلق معاملوں. اور انکی کمیونٹی کی ترقی میں با اختیار بنائے گا۔

قبائلی امور کی وزارت کے سکریٹری جناب دیپک کھانڈیکر نے. اپنے پیغام میں کہا کہ پنچایتی راج اداروں کے نمائندوں کی صلاحیت سازی آئی آئی پی اے، یو این ڈی پی. اور اسٹیٹ ٹی آر آئیز کے اشتراک سے قبائلی امور کی وزارت کی جانب سے شروع کی گئی ہے۔ اس سے خطے اور کمیونٹی میں ترقیاتی خلا کو پُرکرنے میں کافی مدد ملے گی۔ اس سے  مختلف ترقیاتی اور فلاحی پروگراموں کے مؤثر اور بہتر نفاذ میں بھی مدد ملے گی۔

جناب ارجن منڈا نے یوم آئین کے موقع Ministry of Tribal Affairs

آئی آئی پی اے کےڈی جی جناب ایس این ترپاٹی نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ ہندوستان کا آئین درج فہرست قبائل کو خصوصی ضمانت فراہم کرتا ہے،جو ہندوستان کی آبادی کا 8.6فیصد پر مشتمل ہے تاکہ وہ اپنی سماجی، ثقافتی روایات کو فروغ دے سکیں اور رہنے سہنے اور روزی روٹی کے اپنے حق کا تحفظ بھی کر سکیں۔

قبائلی امور کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر نول جیت کپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ قانون اور ضابطے، جن کا اطلاق قبائلی آبادی کے غلبے والے علاقوں پر ہوتا ہے۔ملک کے دیگر حصوں  میں  قابل اطلاق قانون اور ضابطوں سے    مختلف ہیں۔ Ministry of Tribal Affairs

Recommended