Categories: اردو

سیاحت اورثقافت کے مرکزی وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے اے بی ٹی او انٹرنیشنل کنونشن کا ورچوئل طورپرافتتاح کیا

انٹرنیشنل کنونشن کاورچوئل طورپرافتتاح کیا۔

اے بی ٹی اوکنونشن ایک تین روزہ پروگرام ہے جس کا انعقاد بہارکے بود ھ گیامیں 10دسمبرسے 12دسمبر 2020تک وزارت سیاحت کے اشتراک سے کیاجارہاہے ۔

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیرنے کہاکہ حکومت ملک میں بدھسٹ سیاحت کوفروغ دینے کے لئے خصوصی کوششیں کررہی ہے ۔ اس بات پرروشنی ڈالتے ہوئے کہ پچھلے 6برسوں میں حکومت نے اس سلسلے میں کئی اقدامات کئے ہیں ۔ انھوں نے سودیش درشن اسکیم اورپرشاد ( پی آراے ایس ایچ اے ڈی ) یوجنا کا ذکرکیا ۔انھوں نے کہاکہ حکومت نے سودیش درشن اسکیم کے تحت بدھسٹ مقامات کی ترقی کے لئے 350کروڑسے زائدروپے منظورکئے ہیں اورپرشاد اسکیم کے تحت 900کروڑروپے سے زائد منظورکئے گئے ہیں ۔

Shri Prahlad Singh Patel

سیاحت  اورثقافت کے مرکزی وزیرمملکت

دیگر اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بتاتے ہوئے. وزیرموصوف  جناب پٹیل نے کہاکہ مدھیہ پردیش میں سانچی یادگارمیں . سنہالی زبان میں سگنیج اورسراوستی اورسرناتھ میں چینی زبان میں سگنیج بھی تنصیب کئے گئے ہیں ۔ مرکزی وزیرنے مزید کہاکہ ہم نے فیصلہ کیاہے. کہ جہاں کہیں بھی کسی خاص ملک سے ایک لاکھ سے زائد بیرونی سیاح آتے ہیں. وہاں ان کی سہولت اورآرام کے لئے ان کی زبانوں میں سگنیج نصب کئے جائیں گے ۔

پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج نئی دہلی میں

جناب پٹیل نے یہ بھی کہاکہ اے ایس آئی یادگاروں کی دوبارہ فہرست تیارکررہی ہے. اورآنے والے دنوں میں یادگاروں کی تعدادمیں نمایاں طورپر اضافہ ہوسکتاہے ۔ جناب پٹیل نے کہا کہ حکومت سیاحوں کوصحیح معلومات دینے کے لئے. اہم جگہوں پر سیاحتی سہولت کار فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ انھوں نے یہ بھی کہاکہ اسٹیک ہولڈراپنے ان پٹ اور خود کو درپیش مسائل کے بارے میں. وزارت سیاحت کوبتائیں ہم ان کی باتوں کومشوروں کے طورپر لیں گے. اورانھیں حل کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے ۔

Shri Prahlad Singh Patel

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago