Urdu News

اردو ڈیجیٹل میڈیا میں ملازمت کا موقعہ

اردو ہے جس کا نام

 

 

 

 
اشتہار برائے ملازمت 
دہلی based ایک نیوز ویب پورٹل کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ڈیجیٹل میڈیا میں کام کر چکا ہو۔ اردو جاننے والا ہو۔ دہلی میں مقیم ہو۔ بہترین صحافی ہونا یا اردو زبان میں ایم فل پی ایچ ڈی ضروری نہیں ہے۔ لیکن ڈیجیٹل میڈیا کا گیان ضروری ہے۔ میٹا ڈسکرپشن، میٹا ٹائٹل، کی ورڈ، URLاور ٹیگس جیسی اصطلاحات سے بخوبی واقفیت ضروری ہے۔ پارٹ ٹائم اور فل ٹائم دونوں آپشن ہے۔ تنخواہ حسب لیاقت دی جائے گی۔ ساؤتھ دہلی میں دفتر ہے۔ خواہش مند خواتین و حضرات اس ای میل پر اپنا بایو ڈاٹا بھیج سکتے ہیں۔ 
indianarrativeurdusr@gmail.com                             

Recommended