Urdu News

ہریانہ: پنچکولہ کے 2 پولٹری فارموں میں برڈ فلو کی تصدیق ، ڈیڑھ لاکھ مرغیوں کو ختم کرنے کا حکم

برڈ فلو کی تصدیق

ہریانہ: پنچکولہ کے 2 پولٹری فارموں میں برڈ فلو کی تصدیق ، ڈیڑھ لاکھ مرغیوں کو ختم کرنے کا حکم

بھوپال کی لیب نے ہریانہ میں برڈ فلو کی تصدیق کردی

چنڈی گڑھ ، 08 جنوری۔

ہریانہ حکومت نے ضلع پنچکولہ کے دو پولٹری فارموں کے مرغیوں میں ایویئن انفلوئنزا (H5N8) ملنے پر ان کے ایک کلومیٹر کے دائرے میں متاثرہ زون .او ر ایک سے دس کلو میٹر کے دائرے میں سرولانس زون کا علان کیا ہے ۔ ان علاقوں سے نہ تو کوئی پرندہ اور نہ ہی ایک انڈا اور کھانے کا ایک اناج باہر جائے گا۔

ماہرین کی نگرانی میں متاثرہ زون کے اندر پانچ پولٹری فارموں سے 1,66,128 پرندوں کو ختم کر کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے گا. تاکہ اس بیماری کو دوسرے علاقوں میں پھیلنے سے بچایا جاسکے۔ جمعہ کے روز چنڈی گڑھ میں ہریانہ کے مویشی پروری اور ڈیئر وزیر جئے پرکاش دلال نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر محکمہ برائے مویشی پروری اور دودھ ڈاکٹر وریندر سنگھ لورا کی موجودگی میں یہ معلومات دیتے ہوئے. کہا کہ حکومت پولٹری کے کاروبار کے بارے میں سنجیدہ ہے . جیسے ہی یہ بات حکومت کو دھیان میں لائی گئی. کہ ضلع پنچکولہ میں کسی بھی پولٹری فارموں میں کسی بیماری کے سبب مرغے مر رہے ہیں . تو فوری طور پر انکوائری کا حکم دیا گیا۔

ڈیڑھ لاکھ مرغیوں کو ختم کرنے کا حکم

برڈ فلو کی تصدیق

محکمہ کی تفتیش کرنے پر . پتہ چلا کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران ان پولٹری فارموں میں قریب چار لاکھ مرغے مر چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان پرندوں کے نمونے پہلے جالندھر کی ایک لیب میں بھیجے گئے تھے . لیکن وہاں سے رپورٹ کی کمی کے سبب بعد میں نمونے بھوپال کی ایک لیب میں جانچ کے لئے بھیجے گئے تھے۔ اس رپورٹ میں پولٹری کے دو فارموں سے. مرغوں میں پائے جانے والے اییوین انفلوئنزا (H5N8) کی تصدیق کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہ برڈ فلو اسٹرین زیادہ مہلک نہیں ہے . تاہم ریاستی حکومت نے احتیاطی تدابیر کے طور پر پنچکولہ کے متاثرہ پولٹری فارموں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

وزیر برائے مویشی پروری اور ڈیرینگ نے کہا کہ اب ریاستی حکومت نے پنچکولہ ضلع کے گاو¿ں کھیری میں 'ایوین انفلوئنزا' (H5N8) 'سدھارتھ پولٹری فارم' اور گاو¿ں گانولی میں واقع 'نیچر پولٹری فارم ، ڈنڈلاور' کے ایک سے دس کلو میٹر کے دائرے کو سرولانس زون قرار دیا ہے ۔

Recommended