Urdu News

ملک میں کورونا کے 44281 نئے معاملے

ملک میں کورونا کے 44281 نئے معاملے

نئی دہلی ، 11 نومبر (اندیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 86 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 44 ہزار 281 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ، کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 8636012 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا سے 512 افراد ہلاک ہوئے۔ اب تک ، اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 127571 ہوگئی ہے۔

بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں 494657 فعال مریض ہیں۔ دوسری طرف کورونا سے اب تک 8013784 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میںصحت یابی کی شرح 92.79 فیصد ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کے گئے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔ آئی سی ایم آر کے مطابق ، 10 نومبر کو 1153294 ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ ملک میں اب تک مجموعی طور پر 120769151 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

Recommended