Categories: ویڈیوز

وی آئی پی سربراہ مکیش سہنی بھی  ہوئےکورونامتاثرہ

<h3 style="text-align: center;">وی آئی پی سربراہ مکیش سہنی بھی  ہوئےکورونامتاثرہ</h3>
<p style="text-align: right;">پٹنہ ، 28 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;">کورونا دور میں بہار اسمبلی انتخابات کرانا یہاں کے لیڈروں پر کافی اثر پڑ رہا ہے۔ بی جے پی اور جے ڈی یو کے بعدوی آئی پی سربراہ مکیش سہنی کو کورونا ہوگیا ہے۔ مکیش سہنی متاثرہ پائے گئے ہیں۔ وہ کئی دنوں سے لگاتار انتخابی پروگراموں میں حصہ لے رہے تھے۔ جس کی وجہ سے انفیکشن ہوگیا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">وی آئی پی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مکیش سہنی کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس کے بعد انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرائی ، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے حالیہ دنوں میں اپنے رابطہ میں آنے والے لوگوں سے کورونا جانچ کروانے کی اپیل کی ہے۔ دربھنگہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ انتخابی سرگرمی کے درمیان وی آئی پی پارٹی کے صدر مکیش سہنی کو کورونا ہوگیا ہے۔ نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ واضح ہو کہ گزشتہ منگل کو جے ڈی یو کے ممبر پارلیمنٹ سنیل کمار پنٹو اور جے ڈی یو کے سابق ممبر پارلیمنٹ نول کشور رائے بھی کورونا متاثر ہ پائے گئے تھے۔ انہوں نے حال ہی میں کئی جلسوں میں شرکت کی تھی۔ اس سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی اعلیٰ لیڈروںکو بھی کورونا انفیکشن ہوگیا ہے۔ جس میں بی جے پی کے اسٹار مہم چلانے والے بھی شامل ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی ، رکن پارلیمنٹ راجیو پرتاپ روڑی ، ترجمان شاہنواز حسین اور مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago