Urdu News

کیسے کھلایں بچوں کو کھجور

کھجور بچوں کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ Khajoor for Kids

کیسے کھلایں بچوں کو کھجور

کھجور کس قدر مفید ہے یہ تو ہم سب جانتے ہیں۔ لیکن کیا بچوں کے لئے بھی کھجور اتنا ہی مفید ہے ؟ جی ہاں کھجور بچوں کے لئے بھی بے انتہا مفید ہے۔ بس آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ بچوں کو کھجور کیسے کھلایا جائے؟

کھجور میں کیا خاص ہے ؟

کھجور میں بھر پور انرجی ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے بچوں کو طاقت ملے گی۔ بچے جب ٹھوس غذا کھانے لگیں تو انھیں کھجور بھی دیا جا سکتا ہے۔ کھجور میں آیرن، کیلشیم، سوڈیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک اور فاسفورس جیسے منرلز ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ ایسی نایاب چیزیں بھی کھجور میں پائی جاتی ہیں جو بہت خاص ہیں۔ جیسے تھایمن، فولک ایسڈ، وٹامن اے، وٹامن بی 6، اور وٹامن کے۔ اس کے علاوہ کھجور میں فائبر اور شوگر بھی خوب ملتا ہے۔ اس میں گلوکوز کے بجائے فرکٹوز اور ڈیکسٹروز جیسے آسان شوگر ملتا ہے۔ جس سے فوراً طاقت ملتی ہے۔

Date for All

بچوں کو کس عمر میں کھلانا شروع کریں کھجور

بچوں کو دودھ پلانے والی ماؤں کو بھی پابندی سے کھجور کھانا چاہیے۔ بچے عام طور پر چھ ماہ کے بعد ٹھوس غذا لینا شروع کرتے ہیں۔ اس کے بعد ان کو کھجور کھلایا جائے تو بہتر ہے۔ دھیرے دھیرے مقدار بڑھاتے جایں۔ شروع میں کھجور کو مسل کے بچوں کو کھلایں۔ یوں تو کھجور کھانے کے نقصانات کا کوئی علم نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی طبیبوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو کھجور کھلانے کے بعد تین دن ان کی صحت پر نظر رکھیں۔

ایک دن میں کتنے کھجور کھانا مناسب

Khajoor for Kids
شروعات میں کسی اور پھل کے ساتھ بچے کو صرف ایک کھجور کھلایں۔ کھجور کو کسی اور پھل کے ساتھ مسل کے بھی بچے کو کھلا سکتے ہیں۔ ایک کھجور سے شروع کر کے بچے کو روزانہ تین کھجوریں کھانے کو دیں۔ بچوں کو ایک دن میں تین کھجوریں کھانے کو دینا مناسب ہے۔ کھجور کو ابال کر نہ کھلائیں۔ کھجور کے پیوری بنا کر کھلایں۔ کچے کھجور اسی وقت بچے کو دیں جب اس کے دانت نکل جایں۔ کھجور میں فائبر بہت ہوتا ہے۔ جس سے بچے کو قبض کی شکایت نہیں ہوگی۔ کھجور سے پیٹ کے کیڑے بھی صاف ہو جاتے ہیں۔ کھجور کے استعمال سے بچوں کا لیور بھی مضبوط ہوتا ہے۔

Date for All.

Recommended