Categories: ویڈیوز

بھابھا ایٹومک ریسرچ سینٹر(بی اے آر سی) نے بینائی سے متعلق ٹیومر کے علاج کے لئے ملک میں ہی تیار کردہ پہلی روتھینیم106 پلیک کی شکل میں آنکھوں کے کینسر کی علاج کی تھراپی تیار کی

Bhabha Atomic Research Centre

نئی دہلی کے ایمس میں واقع ڈاکٹر راجندر پرساد سیٹر فار اوپتھل مک سائنسز کے سربراہ. اور پروفیسر ڈاکٹر اَتُل کمار کے مطابق اب تک ایٹمی توانائی کے محکمے کے ذریعے ہندوستان میں ہی تیار کئے گئے بی اے آر سی پلیکس کا آنکھوں کے کینسر سے متاثر 7 مریضوں پر استعمال کیا گیا۔ ان میں دو رِٹینو بلاسٹوما(Retinoblastoma)، دو کورائیڈل میلانوما(Choroidal Melanoma)، دو اوکیولر سرفیس اسکوئمس نیوپلاسیا(Ocular Surface Squamous Neoplasia) اور ایک کورائیڈل ہیمن جیوما(Choroidal Hemangioma) کے مریض شامل ہیں۔ اس کے مطابق سرجن کے لئے پلیک کو سنبھالنا نہایت آسان اور اطمینان بخش ہے. اور یہ سرجن دوست بھی ہےاور ابتدائی نتائج انتہائی اطمینان بخش رہے ہیں۔

ڈاکٹر راجندر پرساد سیٹر فار اوپتھل مک سائنسز کے سربراہ.

اس اہم کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال میں ایٹمی توانائی کے محکمے نے عام شہریوں کے فائدے کے لئے اپنی سرگرمیوں اور ایپلی کیشنز کو مزید وسعت دینے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آنکھ کے کینسر کے مریضوں کے لئے ملک میں ہی تیار کی گئی پلیک  بریچی تھراپی تیار کرنا میڈیکل مینجمنٹ کے شعبے میں ایک جدید پہل بھی ہے۔انہوں نے کہا اس علاج کے طریقے نے مریضوں کو ایک آسان اور کم لاگت والا متبادل دیا ہے۔

گواہاٹی میں برووا کینسر اسپتال نے ٹاٹا میموریل کینسر اسپتال.

اسی دوران ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بتایا کہ گواہاٹی میں برووا کینسر اسپتال نے ٹاٹا میموریل کینسر اسپتال ممبئی کے ساتھ تعاون کیا ہے. جو ایٹمی توانائی کے محکمے کی نگرانی میں کام کاج کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی خطے میں پہلی بار اس ادارے میں کیسنر کے ڈی این . اور ایم سی ایچ سپراسپیشلٹی کورسیزبھی شروع ہوگئے ہیں۔

ایٹمی توانائی کا محکمہ دیگر شعبوں میں بھی اپنا تعاون دے رہا ہے۔ مثال کے طورپر بھابھا ایٹومک ریسرچ سینٹر سیکورٹی عملے کے لئے بلڈ پروگف جیکٹیں تیار کررہا ہے . اور زراعت کے سیکٹر میں سبزیوں اور خوراک کی پیداوار کو جمع کرنے. کی مدت کو بڑھانے کے لئے ریڈیئشن تکنیک کا استعمال کررہا ہے۔

Bhabha Atomic Research Centre

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago