Urdu News

مرکزی حکومت کووِڈ۔19 ٹیکہ تیاری کے لئے کمربستہ

مرکزی حکومت ملک بھر میں کووِڈ۔19 ٹیکہ تیاری کے لئے کمربستہ ہورہی ہے۔ چونکہ ٹیکہ کاری انجام دینے والے، ٹیکہ کاری کے عمل میں ایک اہم کردار ادا کریں گے، اسی سلسلے میں مختلف ریاستو میں تربیت کاروں اور ٹیکہ لگانے والوں کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

.مرکزی حکومت کووِڈ۔19 ٹیکہ تیاری کے لئے کمربستہ

.آئندہ ہفتہ چار ریاستوں میں ٹیکہ کاری سے متعلق تیاریوں کے لئے آزمائشی مشق کا اہتمام کیا جائے گا

Status of Covid Vaccine

کووِڈ۔19 ٹیکہ کے تعارف اور اس کی تیاری کے لئے انسانی وسائل کی اہلیت کو مضبوطی فراہم کرنے کے لئے، طبی افسران، ٹیکہ کاری کرنے والوں، ٹیکہ کاری کرنے والوں کے متبادل، کولڈ چین کے انتظام کار حضرات، نگراں حضرات، ڈاٹا منیجرس، آشا کوآرڈی نیٹرس اور مختلف سطحوں پر نفاذ کے عمل میں حصہ لینے والوں سمیت ٹیکہ انتظام کاروں کے مختلف زمروں کے لئے تفصیلی تربیتی نمونے تیار کیے گئے ہیں۔ اس تربیتی پروگرام میں تربیت کے تمام پہلوؤں جیسے ٹیکہ کاری سیشن کی تنظیم کاری، ٹیکہ کاری کے پورے عمل کی انتظام کاری کے لئے کو۔ وِن آئی ٹی پلیٹ فارم کا استعمال، ایچ آر کولڈ چین کی تیاری، برعکس صورتحال کی انتظام کاری، رابطہ کاری اور بین شعبہ جاتی تعاون، بایو میڈیکل فضلہ انتظام کاری، چھوت سے تحفظ کا پروٹوکول، وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے۔

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری کو۔وِن پورٹل سے متعلق سوالات.

قومی سطحی تربیتی پروگرام میں 2360 شرکاء کو تربیت فراہم کی گئی. جن میں ریاستی امیونائیزیشن افسران، کولڈ چین افسران، آئی ای سی افسران. ڈیولپمنٹ پارٹنرس، وغیرہ شامل تھے۔ آج کی تاریخ تک، تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں. ریاست کی سطح کے تربیتی پروگرام مکمل ہو چکے ہیں. جن میں ضلعی سطح کے 7000 سے زائد تربیت پانے والوں نے شرکت کی ۔ صرف لکشدیپ ہی اس سے مستثنی ہے جہاں یہ تربیتی پروگرام جلد ہی. (29 دسمبر کو) منعقد ہوگا۔

Status of Covid Vaccine

Recommended