Categories: ویڈیوز

ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے29398نئے معاملے،414لوگوں کی موت

ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے29398نئے معاملے،414لوگوں کی موت

Coronavirus-24 hours-29398 new cases-country

نئی دہلی،11دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے مریضوں کی تعداد 97 لاکھ سے تجازوکرگئی ہے۔گزشتہ24 گھنٹے میں کوروناوائرس کے 29ہزار398نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر97لاکھ96ہزار770تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ24گھنٹے میں414لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

ہندستان میں کورونا وائرس کی صورت حال کی ایک رپورٹ

اس کے ساتھ ہی اس وباسے مرنے والوں کی تعدادایک لاکھ 42ہزار186تک پہنچ گئی ہے۔ اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 92.71 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کے ذریعہ جاری رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15638 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 9783292 ہو گئی۔

ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال

جب کہ اسی مدت میں اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 9271933 ہو گئی ہے۔ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے 194 اموات ہونے کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بڑ ھ کر 141698 ہو گئی ہے۔

ملک میں کورونا کے معاملات میں اضافہ کے درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ نئے معاملات کے مقابلہ میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے ریکوری شرح میں جزوی اضافہ درج کیا گیا اور اب یہ تقریباً 94.55 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

ملک میں فعال معاملات میں کمی بھی اچھی بات ہے

ملک میں فعال معاملات کی شرح 4.01 فیصد ہے جب کہ موت کی شرح محض 1.45 پر ہے۔کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ مہاراشٹر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3824 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1868172 تک پہنچ گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اسی مدت میں 5008 مزید مریضوں کے صحت یا ب ہونے سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 1747199 ہو گئی ہے اور 70 مزید مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کا اعدادو شمار 47972 ہو گیا ہے۔ مہاراشٹر میں فعال معاملات کی تعداد 71910 ہے۔

قومی راجدھانی میں کورونا وائرس

قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نئے معاملات کے مقابلہ میں صحت یاب ہونے والو ں کی تعداد دوگنا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ جمعرات کو یہاں فعال معاملات 1793 مزید کم ہوکر 18753 رہ گئے۔

دہلی کے محکمہ صحت کی طرف سے آج جاری بلیٹن کے مطابق دہلی میں اسی مدت میں 1575 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 601150 ہو گئی ہے۔

آندھراپردیش میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 538 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 873995 ہو گئی۔ اس دوران مزید دو لوگوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 7047 ہو گئی ہے۔

ہندستان کی مخلتف ریاستوں میں کورونا وائرس کی صورت حال

ریاست میں متاثرین کے مقابلہ میں اس سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا۔ اس دوران 558مزید مریضوں کے صحت یاب ہوجانے سے انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 861711 ہو گئی ہے اور آج فعال معاملات کم ہوکر 5237 رہ گئے۔

ملک کی مختلف ریاستوں کی کورونا کی کیا حالت ہے

تملناڈو میں اسی مدت میں کورونا کے 1220 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 795240 تک پہنچ گئی جبکہ اس وائرس سے 1302 لوگوں کے نجات پانے کے بعد ایسے لوگوں کی تعداد 772995 ہو گئی اور فعال معاملات کم ہوکر 10392 رہ گئے۔

اس وباسے ریاست میں اب تک 11853 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کے معاملے میں ہندستان پوری دنیامیں امریکہ کے بعد دوسر ے نمبر پر ہے۔

Corona virus-24 hours-29398 new case-country

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago