Categories: ویڈیوز

حیدر آباد کے سنت نگر میں ای ایس آئی سی میڈیکل کالج میں نئی خدمات وقف کی گئیں

نئی لّی ، 13 دسمبر/ محنت اور روز کے مرکزی وزیر مملکت  ( آزادانہ چارج ) جناب سنتوش کمار گنگوار اور  داخلی امور کے وزیر مملکت  جناب  جی کشن ریڈی   نے  کل حیدر آباد کے ای ایس آئی سی میڈیکل کالج  میں  نئی خدمات  اور آلات کو مشترکہ طور پر  قوم کےنام وقف کیا ۔

جن خدمات اور آلات کو وقف کیا ہے

ESIC Medical College

کووڈ مریضوں کے لئے اختراعی پورٹیبل پوائنٹ آف کیئر  آر ٹی پی سی آر ، جو آسانی سے استعمال  ہو سکتی ہے ۔

ریموٹ  ہیلتھ مانیٹرنگ سسٹم  – کووڈ  بیپ سروسز  ، جو   کووڈ اور غیر کووڈ   مریضوں کے لئے ہے ۔ یہ اپنے طور کی ایک ایسی مشین ہے ، جو ایک  ساتھ تمام پیمانوں   کے نتائج  تیار  کرتی ہے ۔ مریض اس کو پہن لیتے ہیں اور  مریض سے متعلق  تمام اعداد و شمار  خود کار طور پر ایپ اور گیٹ وے میں  محفوظ ہو جاتے  ہیں ۔  یہ ڈیوائس   بلڈ پریشر ناپنے کے لئے ڈاکٹروں کے لئے دور سے ہی کنٹرول کی جا سکتی ہے ۔

نو زائیدہ بچوں کے لئے کووڈ  کے محفوظ  انکیوبیٹر  ، یہ ملک میں ہی تیار کردہ  اور موجودہ انکیوبیٹرس میں جدت طرازی ہے ۔

50 ڈائلیسز بستروں کے ساتھ اسپتال میں 24 گھنٹے ڈائلیسز  کی خدمات  : اس اسپتال سے تقریباً 600 ڈائلیسز کے مریض  منسلک ہیں ، جنہیں ماضی میں

پرائیویٹ اسپتالوں کو ریفر  کیا جاتا تھا ۔ اب انہیں اسپتال میں ہی ڈائلیسز  کی خدمات دستیاب  ہوں گی ۔

میڈیکل کالج ، سنت نگر  ، حیدر آباد کے ڈین ڈاکٹر سری  نواس

محنت کے وزیر نے اپنے  بیمہ شدہ  ورکروں کے علاوہ کووڈ – 19 مریضوں کو اپنی خدمات  فراہم کرنے کے لئے   ای ایس آئی سی میڈیکل کالج  ، سنت نگر ، حیدر آباد   کے ذریعے کی گئی  کوششوں کی ستائش کی ۔ اب تک اس میڈیکل  کالج نے  50000 سے زیادہ کووڈ کے نمونوں  کی جانچ کی ہے ۔  ای ایس آئی سی میڈیکل کالج ، سنت نگر  ، حیدر آباد کے ڈین ڈاکٹر سری  نواس نے میڈیکل کالج اور اسپتال میں دستیاب  مختلف سہولیات کے بارے میں  اہم شخصیات کو مطلع کیا ۔

ESIC Medical College.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago