Urdu News

ہندوستان میں ٹیسٹ کی تعداد میں بے انتہا اضافہ ؛مجموعی تعداد 15کروڑکے پار

global pandemic

ہندوستان نے عالمی وبائی مرض کے خلاف لڑائی میں ایک بارپھرنئے سنگ میل پارکیاہے۔ مجموعی ٹیسٹنگ کی تعداد15کروڑکے پارجاچکی ہے ۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 922959نمونوں کی جانچ کی گئی ، جس کی وجہ سے ہندوستان میں مجموعی ٹیسٹ کی تعداد150759726ہوچکی ہے۔

ایک کروڑٹیسٹ صرف 10دنوں کے اندرکئے گئے ہیں ۔ تسلسل کی بنیاد پر جامع اوروسیع ٹیسٹنگ کے نتیجے میں مثبت معاملوں کی شرح میں کمی آئی ہے ۔

.گزشتہ 5دنوں کے دوران یومیہ 500سے کم اموات درج کی گئیں

.ہندوستان میں ٹیسٹ کی تعداد میں بے انتہا اضافہ ؛مجموعی تعداد 15کروڑکے پار

.گزشتہ 10دنوں میں ایک کروڑٹیسٹ  کئے گئے

.گزشتہ 11دنوں سےلگاتار یومیہ نئے معاملوں کی تعداد 40ہزارسے کم

ایک اوراہم حصولیابی یہ رہی کہ ہندوستان میں لگاتار11دنوں سے یومیہ نئے معاملوں کی تعداد 40ہزارسے کم درج کی جارہی ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں صرف 31521افراد  کووڈ -19پازیٹوپائے گئے ۔

.گزشتہ 10دنوں میں ایک کروڑٹیسٹ  کئے گئے

global pandemic

ہندوستان میں اسی مدت کے دوران 37725نئے لوگ صحت یاب ہوئےہیں جس کی وجہ سے فعال معاملوں کی تعدادمیں مزید کمی آئی ہے ۔ بھارت میں موجودہ فعال معاملوں کی تعداد 372293ہے جو کہ بھارت کے کل مثبت معاملوں کا صرف 3.81فیصد ہے

ہندوستان میں کل صحت یابیوں کی تعداد آج 92.5لاکھ (9253306)سے پارہوچکی ہے ۔ صحت یابیوں کی شرح میں بہتری آئی ہے جو کہ اس وقت 94.74فیصد ہے

صحت یاب معاملوں میں سے 77.30فیصد10ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں درج کئے گئے ہیں ۔

مہاراشٹرمیں کووڈ سے  5051افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔ کیرالہ اوردہلی میں بالترتیب 4647اور4177نئے افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔

نئے معاملوں میں سے 74.65فیصد 10ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں درج کئے گئے ہیں ۔

مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں

مہاراشٹرمیں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4981نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔ کیرالہ میں کل 4875اور مغربی بنگال میں 2956یومیہ نئےمعاملے درج کئے گئے ۔۔صحت یاب معاملوں اور فعال معاملوں کے درمیان فرق تیزی سےبڑھاہے جو اس وقت 8881013ہے ۔

Recommended