Categories: ویڈیوز

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 23 ہزار 950 نئے کیس

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 23 ہزار 950 نئے کیس

نئی دہلی ، 23 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 23 ہزار 950 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے ساتھ ، کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 1کروڑ،00،99ہزار،066 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، 333 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے اموات کی تعداد 1لاکھ،46ہزار،444 ہوگئی ہے۔

بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں 2لاکھ،89ہزار،240 فعال مریض ہیں۔ راحت بخش خبر یہ ہے کہ کورونا سے اب تک 96لاکھ،63ہزار،382 مریض بازیاب ہوئے ہیں۔

جب کہ ملک کی بازیابی کی شرح 95.68 فیصد ہوگئی ہے۔ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10 لاکھ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

آئی سی ایم آر کے مطابق ، 21 دسمبر کو 10لاکھ،98ہزار،164 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ ملک میں اب تک مجموعی طور پر 16کروڑ،42لاکھ،68ہزار،721 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago