Categories: ویڈیوز

بھارت میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی   ہو رہی ہے

نئی بیماری کی لہر سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 58  ہوگئی ہے.

Active Caseload Daily Recoveries

نئی دہلی،05،جنوری 2021  :  بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور آج یہ تعداد   2,31,036پر  آ گئی ہے۔ یہ تعداد  ابھی تک  کل متاثر ہونے والوں کا محض  2.23 فیصد  ہے۔

مسلسل  39 دن تک یومیہ سامنے آنے والے نئے کیسوں  کے مقابلے یومیہ شفایاب . ہونے والوں کی تعداد  زیادہ ہونے کی وجہ سے  ایسا ممکن ہو سکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں صحت یاب ہونے والے 29,091  افراد کے مقابلے بھارت میں صرف.  16,375 نئے معاملے درج ہوئے ہیں ۔ جبکہ طبئ جانچ کے عمل کی سطح لگاتار برقرار ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 8 لاکھ 96 ہزار 236 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

گزشتہ  24 گھبٹے میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد میں سے 12,917 درج معاملوں کی کمی درج کی کی گئی ہے۔

نویل کورونا وائرس کی نئے لہر کے سبب اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد  58  ہو گئی ہے۔ اس بیماری کا سب سے پہلے برطانیہ  میں پتہ چلا تھا ۔

این آئی وی  پنے میں 20 نئے کیسوں کی نشاندہی  ہوئی ہے ۔

بنگلور و میں NCBS –InSTEM ،CDFD حیدرآباد ، آئی ایل ایس بھوبنیشور.  اور  NCCS  پنے میں قائم  INSACOG  لیبس میں  ابھی تک تقلیب سے حاصل   شدہ  کسی بھی وائرس کا پتہ نہیں چلا ہے ۔

سی ڈی ایف ڈی حیدر آباد،این اسٹیم بنگلورو  این آئی ایم ایچ اے این ایس.

Active Caseload Daily Recoveries

متاثرہ نمونوں کی ملک بھر کی  10 INSACOG لیبس میں  تولیدی مادّہ کی ترتیب سے متعلق جانچ کی جا رہی ہے۔  (NIBMG کولکاتہ ، آئی ایل ایس بھوبنیشور ، این آئی وی پنے ،این سی سی ایس پنے ، سی سی ایم بی حدر آباد ،  سی ڈی ایف ڈی حیدر آباد،این اسٹیم بنگلورو  این آئی ایم ایچ اے این ایس  بنگلورو ، آئی جی آئی بی  دلّی ، این سی ڈی سی  دلّی )

ان تمام افراد  کومتعلقہ ریاستی سرکاروں کے ذریعہ  قائم طبّی دیکھ بھال. سے متعلق  مخصوص سہولیات میں واحد کمرے میں الگ الگ رکھا گیا ہے۔ نزدیکی  رابطے والے افراد کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ ان افراد کی ہمراہ سفر کرنے والوں، خاندان میں رابطے میں آنے والے. افراد اور دیگر افراد کا پتہ چلانے کی غرض سے ایک جامع کارروائی شروع کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر نمونوں کی تولیدی مادٓہ کی ترتیب سے متعلق جانچ بھی جاری ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago