Urdu News

ہندوستان دنیا کے ان ملکوں میں سے ایک ہے ،جہاں فی 10لاکھ آبادی کووڈ کے معاملات اوراموات سب سے کم ہیں

India's crosses significant milestone

ہندوستان نے آج ایک اہم سنگ میل کو عبورکیا۔ ہندوستان میں کووڈ کے فعال معاملوں کی تعدا د آج 4لاکھ سے گھٹ کر 396729 ہوگئی ۔ یہ تعداد کووڈ کے کل معاملات کا محض4.1فیصد ہے ۔ 140دنوں کے بعد یہ تعداد سب سے کم ہے ۔ 20جولائی،2020کوکل فعال معاملات کی تعداد 390459تھی ۔

گذشتہ 10دنوں کے رجحان کو برقرارکھتے ہوئے گذشتہ 24گھنٹے کے دوران ہندوستان میں یومیہ صحتیاب ہوئے مریضوں کی تعدادیومیہ نئے معاملات سے زیادہ ہے ۔

مہاراشٹرمیں ایک دن میں سب سے زیادہ

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک میں 32981کووڈ کے نئے معاملات سامنے آئے ہیں جب کہ 39109نئے افراد کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اس طرح نئے صحتیاب ہوئے  معاملوں اور نئے معاملوں کے درمیان 6128کے فرق نے گذشتہ 24گھنٹے کے درمیان کل فعال معاملات سے مجموعی طورپر 6519معاملات کی کمی واقع ہوئی ۔

گذشتہ 7دنوں کے دوران ہندوستان میں فی ملین آبادی کووڈ کے نئے معاملات دنیامیں سب سے کم میں سے ایک ہے ۔ گذشتہ 7دنوں کے دوران یہ تعداد 182ہے ۔

صحتیاب ہونے کے نئے معاملوں اورنئے فعال معاملوں کے درمیان جو فرق اس میں بہتری آئی ہے

صحتیاب ہونے کے نئے معاملوں اورنئے فعال معاملوں کے درمیان جو فرق اس میں بہتری آئی ہے اور صحتیابی کی شرح بہترہوکر94.45فیصد ہوگئی ہے ۔

ہونے والے کل معاملے فی الحال 9139901ہیں ۔  ہونے والے معاملوں اورفعال معاملوں کے درمیان فرق آج بڑھ کر 87لاکھ (8743172)ہوگیا۔

صحت یاب ہونے والے نئے معاملوں میں سے 81.20 فیصد معاملے 10ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ہیں ۔

گذشتہ 7دنوں کے دوران ہندوستان میں فی ملین آبادی کووڈ کے نئے معاملات

مہاراشٹرمیں ایک دن میں سب سے زیادہ 7486نئے مریض صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اس کے بعد کیرالہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ 5217مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔ جب کہ دہلی میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4622درج کی گئی ہے ۔

India's crosses significant milestone

Recommended