Urdu News

وزیر اعظم مودی کی آج آٹھ ریاستوں کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات۔ کیا کورونا کی واپسی ہوئی ہے؟

Modi meeting with 8 CMوزیر اعظم مودی کی آج آٹھ ریاستوں کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات۔ کیا کورونا کی واپسی ہوئی ہے؟

مختلف ریاستوں کے وزیر اعلیٰ سے وزیر اعظم نرندر مودی کی ملاقات ہونے جا رہی ہے۔ اس ملاقات میں کورونا کی روک تھام کو لے کر بات چیت ہوگی۔ اور طے ہوگا کی کیا کیا اقدامات کیئے جانے چاہئے۔ یہ ایک نہایت اہم مٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ اس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال بھی شریک ہونگے۔ اس ملاقات میں ویسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی شریک ہو رہی ہیں۔

کورونا کا دوبارہ پھیلنا زیادہ خطرناک

ماہرین کا ماننا ہے کہ شمالی ہند میں کورونا دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ دوبارہ اس بیماری میں جو اچھال دیکھا جا رہا ہے وہ خطرناک ہے۔ آٹھ ریاستیں سب سے

Modi meeting with 8 CM

زیدہ متاثر ہیں۔ ان آٹھ ریاستوں میں دہلی، ویسٹ بنگال اور مہارشٹر سر فہرست ہیں۔

کیا لاک ڈاؤن لگانے کی ہو رہی ہے تیاری؟

ایک افواہ یہ بھی پھیلی ہے کہ کچھ ریاستوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کی تیاری ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ شری اروند کجریوال نے تو باقائدہ وزیر داخلہ امت شاہ سے اجازت طلب کی ہے۔ ان باتوں کو دیکھتے ہوئے لوگوں میں دوبارہ خوف و ہراس ہے۔ دہلی میں کئی طرح کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ ان میں ایک افواہ یہ ہے کہ صدر بازار، چاندنی چوک، سروجنی نگر، لاھپت نگر جیسے بازار بند کر دیئے جائیں گے۔ ایک افواہ یہ ہے کہ بیس دنوں کے لئے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کی تیاری ہے۔

Modi meeting with 8 CM کیا ادھو ٹھاکرے بھی شامل ہوں گے مٹنگ میں؟

جن ریاستوں کے وزیر اعلیٰ اس اہم مٹنگ میں شریک ہو رہے ہیں ان میں مہارشٹر کے وزیر اعلیٰ شری اُدھو ٹھاکرے کی شمولیت بھی ممکن ہے۔ چونکہ وزیر اعظم نرندر مودی کی پارٹی اور ادھو ٹھکرے کی شیو سینا کے درمیانکافی تلخی دیکھنے کو مل رہی تھی۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو اس ملاقات پہ میڈیا کی نظر ہے۔

Recommended