صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن . نے آج اعضاء کے عطیات کے قومی دن کے موقع پر کئی تقریبات کی صدارت کی ۔ National Organ Donation Day

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ، اِس سال 14 اگست کو سی آر پی ایف کے ذریعے . جسمانی اعضاء کو عطیہ دینے سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لئے شروع کی گئی. نئی دلّی کے ایمس ( اے آئی آئی ایم ایس ) اور اورگن ریٹریول بینکنگ آرگنائزیشن ( او آر بی او ) کے اشتراک سے. تقریباً ساڑھے تین لاکھ جوانوں کو راغب کرنے کی مہم کے آخری دن سی آر پی ایف کے جوانوں سے خطاب کیا ۔

ڈاکٹر ہرش وردھن

اِس بات پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہ سی آر پی ایف کی منعقدہ. مہم آخری جوان تک مثبت پیغام پہنچائے گی. انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 79572 جوانوں نے ، جنہیں سی آر پی ایف نے اَنگ دان جانبازوں کا خطاب دیا ہے . اپنی موت کے بعد اپنی آنکھیں ، جلد ، پھیپھڑے ، دِل ، جگر ، پینکریاس ، گردے ، دِل کے والو اور آنتیں عطیہ دینے کا عہد کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘‘ انہوں نے موت کے بعد بھی ملک کی خدمت کے اپنے مثالی جذبے کا اظہار کیا ہے .

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اے پی مہیشوری. نئی دلّی میں اےآئی آئی ایم ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ سنگھ گلیریا ، او آر بی او کی سربراہ ڈاکٹر پروفیسر آرتی وِج نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے. سی آر پی ایف کی تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر سی آر پی ایف کے ڈی آئی جی جناب بھارت بھوشن بھی موجود تھے ۔

قومی سطح پر این او ٹی ٹی او

قومی سطح پر این او ٹی ٹی او ، علاقائی سطح پر ریجنل اورگن اینڈ ٹیشو ٹرانس پلانٹ آرگنائزیشن . ( آر او ٹی ٹی او ) اور ریاستی سطح پر ایس او ٹی ٹی او کے ذریعے اسپتالوں. اور ٹیشو بینکوں میں مرنے والے افراد سے حاصل کردہ اعضاء اور وقت پر. ، اُن کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ، اِن تنظیموں کو مبارکباد دیتے ہوئے. ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے چنڈی گڑھ . کولکاتہ ، ممبئی ، چنئی اور گواہاٹی میں پانچ آر او ٹی National Organ Donation Day . ٹی او کا قائم کئے ہیں