Categories: ویڈیوز

عالمی ٹوائلٹ ڈے کے موقع پر، ہندوستان سب کے لئے ٹوائلٹ کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے:وزیراعظم

عالمی ٹوائلٹ ڈے کے موقع پر.  ہندوستان سب کے لئے ٹوائلٹ کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے:وزیراعظم
World Toilet Day 2020

’سوچھ بھارت مشن – گرامی. ‘ کے تحت کل ’عالمی یوم بیت الخلاء‘ منایا جائے گا،. جل شکتی کے مرکزی وزیر چوٹی کے اضلاع / ریاستوں کو ’سوچھتا پرسکار‘ سے نوازیں گے

جل شکتی کی وزارت کا پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کا محکمہ (ڈی ڈی ڈبلیو ایس) ’سوچھ بھارت مشن – گرامین (ایس بی ایم جی)‘ کے تحت کل یعنی 19 نومبر 2020 کو محفوظ صفائی ستھرائی کے تئیں بیداری کو فروغ دینے اور صفائی ستھرائی کے معاملے میں اہم تعاون دینے والے اضلاع / ریاستوں کو نوازنے کے لئے ’عالمی یوم بیت الخلاء‘ منائے گا۔World Toilet Day 2020

سوچھ بھارت مشن

جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت،.  وزیر مملکت جناب رتن لال کٹاریا کے ساتھ کل یعنی 19 نومبر 2020 کو ورچول طریقے سے منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں.  چوٹی کے اضلاع / ریاستوں کو ’سوچھتا پرسکار‘ سے نوازیں گے۔ کووڈ-19 کے موجودہ منظرنامے کے سبب اس سال کی تقریب ایوارڈ کا انعقاد ورچول طریقے سے کیا جارہا ہے.  اور ایوارڈ یافتگان کو آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔

World Toilet Day 2020 عالمی ٹوائلٹ ڈے

کھلے میں رفع حاجت سے آزادی اور ٹھوس و سیال کچرا بندوبست (ایس ایل ڈبلیو ایم) پر توجہ دینے . کے ساتھ مرحلہ -1 (2014-19) کے تحت حاصل کئے گئے فوائد کو برقرار رکھنے کے لئے ایس بی ایم جی کے مرحلہ 2 کو اس سال کے آغاز میں شروع کیا گیا تھا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کمیونٹی سینیٹری کمپلیکسوں (سی ایس سی) کی تعمیر اور تزئین کاری پر توجہ مرکوز کرنے والی متعدد مہمات جیسے.  سوچھ سندر سمودائک شوچالیہ (ایس ایس ایس ایس) اور سمودائک شوچالیہ ابھیان (ایس ایس اے) ملک بھر میں شروع کی گئی ہیں۔

”ورلڈ ٹائلیٹ ڈے“٢٠٢٠ کیوں اور کیا ہے؟World Toilet Day 2020 عالمی یوم بیت الخلاء

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیت الخلاء کے عالمی دن کے موقع پر آج کہا کہ قوم ،سب کے لئے بیت الخلاء کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ’’ بیت الخلاء کے عالمی دن کے موقع پر ہندوستان.  ،سب کے لئے بیت الخلاء کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران ہندوستان کے کروڑوں افراد کو صاف ستھرے بیت الخلاء فراہم کرنے.  میں نمایاں کامیا بی حاصل ہوئی ہے۔ اس سے صحت کے بے شمار فوائد  کے ساتھ ساتھ، خاص طور پر ہماری ناری شکتی کا  وقار بڑھا ہے۔‘‘

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago