Urdu News

وزیراعظم نے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور بھارت بائیوٹیک کی ویکسین کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کی

Serum Institute of India

وزیراعظم نریندر مودی نے  سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور بھارت بائیوٹیک کی ویکسین کو ڈی سی جی آئی کی منظوری حاصل ہونے پرکورونا کے خلاف پرزور طریقے سے لڑی جانے والی جنگ میں بھارت کی صورتحال کو مستحکم کرنے کے لئے ایک  فیصلہ کن موڑ قرار دیا۔

سلسلے وار ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا

’’ایک اہم  جنگ میں ملک کی صورتحاک کو مضبوط کرنے کیلئے فیصلہ کن  لمحہ

@انسٹی ٹیوٹ انڈیا اور@بھارت بائیوٹیک کےویکسین کو ڈی سی جی آئی کی منظوری  ملنے کے بعد

صحت مند اور کووڈ سے پاک  ملک بنانے کی جانب پیش رفت تیز ہوگی

قابل مبارکباد  ہندوستان

اس مہم سے منسلک ہمارے محنتی سائنسداں اور  موجدوں کو مبارکباد

Serum Institute of India

Recommended