Categories: ویڈیوز

جب تک کوئی ویکسین نہیں ہے ، سوشل ویکسین ہی موثر ہے: ڈاکٹر ہرش وردھن

جب تک کوئی ویکسین نہیں ہے ، سوشل ویکسین ہی موثر ہے: ڈاکٹر ہرش وردھن

جب تک کوئی ویکسین نہیں ہے، سوشل ویکسین ہی موثر ہے: ڈاکٹر ہرش وردھن

جمعہ کے روز مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے محکمہ سائنس وٹیکنالوجی کے ڈائریکٹروں اور سی ایس آئ آر کے 67 اداروں کے افراد سے کورونا سے بچاؤ کے اقدامات پر  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا۔ اس موقع پر ، ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ اس وقت ان لاک 5 کے تحت ملک کی معیشت کو تیز کرنے کے لئے بہت سی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی گئی ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ عوام احتیاطی تدابیر کو بھول جا ئیں۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ ہم دنیا کے ترقی پزیر اور خوشحال ممالک سے بہتر پوزیشن میں ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح سب سے زیادہ 87-88 فیصد ہے جبکہ اموات کی شرح سب سے کم 1.52 فیصد ہے۔ کورونا کے خلاف جنگ نہ تو مشکل ہے اور نہ ہی ناممکن۔ اس کو شکست دینے کے لئے ، ماسک کو صحیح طریقے سے پہننا ، ماسک سے منہ اور ناک کو ڈھانپنا ضروری ہے ، بات کرتے ہوئے بھی ماسک کو نہ ہٹائیں ۔ لوگوں کے درمیان دو گز کا فاصلہ رکھیں اور اپنے ہاتھوں کو بار بار صابن اور پانی سے دھوئہں۔ یہی اقدامات ہمارے لئے معاشرتی ویکسین ہیں ، جو ہمیں مہلک کورونا وبا سے بچا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دو تین ماہ اہم ہیں ، سردیوں میں سانس کی بیماریاں لوگوں کو پریشان کرسکتی ہیں۔ تہوار کے موسم کے دوران ، لوگوں کو مشورہ دیا جانا چاہئے کہ وہ تہوار گھر پر ہی منائیں اور زیادہ بھیڑ سے بچیں۔

جب تک کوئی ویکسین نہیں ہے، سوشل ویکسین ہی موثر ہے: ڈاکٹر ہرش وردھن

جمعہ کے روز مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے محکمہ سائنس وٹیکنالوجی کے ڈائریکٹروں اور سی ایس آئ آر کے 67 اداروں کے افراد سے کورونا سے بچاؤ کے اقدامات پر  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا۔ اس موقع پر ، ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ اس وقت ان لاک 5 کے تحت ملک کی معیشت کو تیز کرنے کے لئے بہت سی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی گئی ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ عوام احتیاطی تدابیر کو بھول جا ئیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago