Urdu News

ملک میں ایوین انفلوئنزا کی صورتحال

جنوری 2021 کو گجرات کے ڈانگ ضلع میں  ایوین انفلوئنزا کے مزید معاملات کی تصدیق ہوگئی ہے۔    کلنگ آپریشنوں کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے کے بعد  مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں  صفائی ستھرائی  اور سنیٹائزیشن کی سرگرمیاں مکمل کرلی ہے۔

ہریانہ میں، 4 پولٹری فارموں کے   نمونے  ایوین   انفلوئنزا (ایچ 5این 8) کے لئے مثبت پائے گئے  ہیں۔   یہ فارم ہے :کھتولی میں  مہاراجہ پولٹری فارم؛ بٹور میں  تارا پولٹری فارم اور ہریانہ  کے ضلع   پنچکلہ   کے  مالی گاؤں میں سنگلا پولٹری فارم ۔

Status of Avian Influenza

دوسری ریاستوں سے پولٹری  اور پولٹری کی مصنوعات.

ملک کے متاثرہ علاقوں میں صورتحال کی نگرانی کے لئے . تشکیل دی جانے والی مرکزی ٹیمیں متاثرہ مقامات کا   دورہ کررہی ہیں. اور مطالعے کررہی ہیں۔  محکمے نے وزارت شہری ہوا بازی  . حکومت ہند سے  درخواست کی ہے. کہ یہ  نامزد لیبارٹریوں میں ایوین انفلوئنزا کی   تیز ترین جانچ کے لئے نمونوں کی بلاتعطل  نقل و حمل کی   اجازت دیں۔

ان نتائج کی روشنی میں کہ وہاں ساری ریاستیں  دوسری ریاستوں سے پولٹری  اور پولٹری کی مصنوعات پر  فراہمی /سپلائی  پر پابندی عائد کررہی ہیں.  اس طرح کی  پالیسی پر  نظر ثانی کرنے کی  تجویز دی گئی ہے.   کیونکہ   اس سے پولٹری کی  صنعت پر منفی اثرات پڑیں گے۔ مزید یہ کہ  ایسی سائنسی رپورٹ   دستیاب نہیں ہیں کہ   مصنوعات کے ذریعہ  اے آئی وائرس کا انفیکشن پھیلا ہے۔   اچھی طرح سے پکے ہوئے   مرغ اور انڈوں کے استعمال سے  انسانوں کو کوئی خطرہ  نہیں ہوتا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے پیش نظر کہ غازی پور منڈی دہلی سے  تجارتی پولٹری.

نامز د لیباٹریز سے موصولہ اطلاعات کے پیش نظر. کہ غازی پور منڈی دہلی سے  تجارتی پولٹری کے  نمونے   کے آئی انفلوئنزا کے لئے   منفی  ثابت ہوئے ہیں. اور اس کی تصدیق ہوچکی ہے  ایف اے ایچ ڈی وزیر  جناب گری راج سنگھ نے . ورچوئل میٹنگ میں پولٹری اور پولٹری مصنوعات پر عائد پابندی کو ختم کرنے   کےلئے   آج  ورچوئل طریقے سے   نائب وزیراعلی منیش سسوڈیا اور ایم سی ڈی دہلی کے  میئرس کے ساتھ   ملاقات کی .  اور انہیں  اس پابندی  کو  فوری طور پر   ختم کرنے پر زور دیا۔ دہلی کے ایم سی ڈی حکومت نے  مذکورہ پابندی کو فوری طور پر مسترد کردیا۔

محکمے کے مشورروں کے بعد.  ریاستی   اخباری اشتہارات،  سوشل میڈیا  پلیٹ فارم وغیرہ  . کے ذریعہ  بیداری پیدا کرنے کی   سرگرمیاں   انجام دے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ   ایوین انفلوئزا کی صورتحال  سے نمٹنے کے بارے  میں مختلف  ذرائع ابلاغ کے ذریعہ جن میں سوشل میڈیا . ٹوئٹر اور فیس بک  ہینڈل جیسے سوشل میڈیا بھی شامل ہیں ایوین انفلوئزن کے بارے میں بیداری  پیدا کرنے کی متعدد کوششیں کررہی ہیں۔

Status of Avian Influenza

Recommended